
10/07/2025
مولانا خان زیب صاحب کی شہادت پر افسوس
پوری پشتون قوم اس المناک واقعے پر شدید غمزدہ ہے۔
مولانا خان زیب ایک بہادر، حق گو اور قوم کے مخلص رہنما تھے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
آمین
منجانب:
علی اکبر خان
سابق امیدوار جنرل کونسل اور منتخب ممبر
پاکستان پیپلز پارٹی