Qulandi Times

Qulandi Times this page is about Qulandi valley. Qulandi is a beautiful green and clean village and Union Council of Upper Dir district.

دوستوں اگر مینہ خوڑ ندی پر اس طرح پل بنایا جائے تو کیا خیال ہے۔ کیاحکومت کو اس طرح پل بنانا چاہئے؟
03/05/2026

دوستوں اگر مینہ خوڑ ندی پر اس طرح پل بنایا جائے تو کیا خیال ہے۔ کیاحکومت کو اس طرح پل بنانا چاہئے؟

07/04/2026

امیر زمان ڈرائیور جو کہ ایک نہایت خوش اخلاق اور خدمت گار انسان ہے ، کے گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا ، اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا، اللہ تعالیٰ امیر زمان کو صبر عطا فرمائے اور اس نقصان کے بدلے میں دنیا اور آخرت کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ۔۔

آگرہ میں فضائیہ کے احاطے سے پاکستان ایئر لائن کے نشان والا غبارہ برآمد، تحقیقات شروعپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (PIA) کے...
17/02/2026

آگرہ میں فضائیہ کے احاطے سے پاکستان ایئر لائن کے نشان والا غبارہ برآمد، تحقیقات شروع

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (PIA) کے نشان والا غبارہ آگرہ میں بھارتی فضائیہ کے احاطے کے اندر سے ملا، تحقیقات کا آغاز
بھارتی دفاعی خبریں
سیکیورٹی ادارے ہائی سیکیورٹی ایریا میں ہوائی جہاز کی شکل کے غبارے کے داخل ہونے کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔
بھارتی فضائیہ کے آگرہ میں واقع ایک ادارے کے تکنیکی علاقے کے اندر سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (PIA) کا نام لکھا ہوا ایک غبارہ برآمد ہوا، جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق یہ غبارہ ہوائی جہاز کی شکل میں تھا اور اس کا رنگ سبز اور سفید تھا۔ غبارے کے ساتھ ایک دھاگہ بھی لگا ہوا تھا اور یہ فضائیہ کے احاطے کے اندر پایا گیا۔
بھارتی فضائیہ کی طرف سے شکایت درج کروانے کے بعد 12 فروری کو شاہ گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر پولیس گورو سنگھ نے بتایا کہ غبارے کے اندر کوئی دھماکہ خیز مواد یا مشکوک چیز نہیں پائی گئی۔
ابتدائی جانچ میں کسی فوری خطرے کا اشارہ نہیں ملا، لیکن چونکہ یہ واقعہ ایک حساس اور ہائی سیکیورٹی مقام پر پیش آیا ہے، اس لیے اسے سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔

Abshar Hotel Qulandi
02/02/2026

Abshar Hotel Qulandi

Lawari Tunnel latest weather report
27/01/2026

Lawari Tunnel latest weather report

26/01/2026

20/01/2026

گورنمنٹ ہائی سکول قولنڈی کے اساتذہ کرام بمعہ مکمل سٹاف۔ جن میں اب چند وفات پاچکے ہیں ۔ 1991 کے یادیں
16/01/2026

گورنمنٹ ہائی سکول قولنڈی کے اساتذہ کرام بمعہ مکمل سٹاف۔ جن میں اب چند وفات پاچکے ہیں ۔ 1991 کے یادیں

ہمارے گاؤں میں 10 سال میں کتنے تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہے ہیں، اندازہ لگائیں آگے کیا ہوگا۔
15/01/2026

ہمارے گاؤں میں 10 سال میں کتنے تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہے ہیں، اندازہ لگائیں آگے کیا ہوگا۔

شکریہ ایم این اے جناب صبغت اللہ صاحب ہم ایم این اے صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمارے گاؤں کے گھروں کو مختلف ...
13/01/2026

شکریہ ایم این اے جناب صبغت اللہ صاحب
ہم ایم این اے صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمارے گاؤں کے گھروں کو مختلف رنگوں سے تزئین کیا🤪

Address

Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qulandi Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qulandi Times:

Shortcuts

Share