DIR MEDIA

DIR MEDIA News

03/09/2026
🚨 اہم اطلاعدیر شہر سے تعلق رکھنے والے میاں کامران کی ٹک ٹاک آئی ڈی کسی نامعلوم شخص نے ہیک کر لی ہے۔تمام دوستوں اور فالوو...
03/09/2026

🚨 اہم اطلاع

دیر شہر سے تعلق رکھنے والے میاں کامران کی ٹک ٹاک آئی ڈی کسی نامعلوم شخص نے ہیک کر لی ہے۔

تمام دوستوں اور فالوورز سے گزارش ہے کہ اگر اس آئی ڈی سے کسی کو غلط پیغام، کال یا کسی قسم کی رقم/مطالبے کے لیے رابطہ کیا جائے تو اس پر ہرگز اعتماد نہ کریں۔ اس حوالے سے ہونے والے کسی بھی معاملے کی ذمہ داری کامران پر عائد نہیں ہوگی۔

دیر بازار تین ستمبر شٹر ڈاون ہڑتال۔
03/09/2026

دیر بازار تین ستمبر شٹر ڈاون ہڑتال۔

03/09/2026
نام جنید خان سکنہ لوئر دیر منڈہ بدلزو شیخان 01/09/2026د کور نہ سحر سکول تہ تلے چی واپس نہ دے راغلے کور خلق ئی ڈیر پریشان...
02/09/2026

نام جنید خان سکنہ لوئر دیر منڈہ بدلزو شیخان 01/09/2026
د کور نہ سحر سکول تہ تلے چی واپس نہ دے راغلے کور خلق ئی ڈیر پریشان دی ھر خوا ئی وکتلو خو پیدا نشو کہ تاسو چرتہ لیدلے وی نو پہ دِ نمبر رابط وکئ
رپورٹ میاں طارق شاہ
03005960447
03022004477

01/09/2026

🚦 پولیس ٹریفک ڈرائیونگ اسکول 🚦
📍 دیر اپر
محفوظ اور بہترین ڈرائیونگ سیکھیں
کیا آپ ڈرائیونگ سیکھنا چاہتے ہیں؟
پولیس ٹریفک ڈرائیونگ اسکول میں ماہر انسٹرکٹرز کے ساتھ مکمل تربیت حاصل کریں۔
ہماری خدمات:
✔ کار ڈرائیونگ کی مکمل ٹریننگ
✔ ٹریفک قوانین کی تعلیم
✔ نئے سیکھنے والوں کے لیے خصوصی کلاسز
✔ تجربہ کار انسٹرکٹرز
⏰ ٹریننگ کے اوقات: آپ کی سہولت کے مطابق
📍 مقام: دیر اپر
📞 رابطہ نمبر: 03000575736-03028108886
آج ہی داخلہ لیں اور ایک ذمہ دار ڈرائیور بنیں!
Follow us on fb...
https://www.facebook.com/share/v/1Az5D7bQZM/

31/08/2026

دیر شہر میں غنی پراپرٹی ڈیلر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جہاں ہر قسم کی پراپرٹی کی خرید و فروخت کا عمل اعتماد، شفافیت اور آسانی کے ساتھ انجام دیا جائے گا۔
اگر آپ بھی اپنی پراپرٹی فروخت کرنا چاہتے ہیں یا کمرشل پلاٹس خریدنے کے خواہشمند ہیں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
📍 پتہ: مین چترال روڈ، دیر پلو میل، مرحبا ہوٹل کے قریب
🏢 غنی پراپرٹی ڈیلر
📞 رابطہ:
03440900026

31/08/2026

یاسین کلیکشن، دیر شہر میں شاندار ڈسکاؤنٹ آفر!

اب حاصل کریں اپنی پسند کے بہترین پشاور چپل، T-sh*ts 50% سے 60% تک خصوصی ڈسکاؤنٹ پر۔ 🛍️✨

📍 پتہ: دِی مال آف دیر، دیر بازار
⏳ محدود مدت کی آفر، آج ہی وزٹ کریں!

31/08/2026

دیر شہر میں بارش

دیر بالا۔۔۔داروڑہ ایکسچینج کے مقام پر کنٹینر روڈ سے نیچے گرگیاھے
31/08/2026

دیر بالا۔۔۔داروڑہ ایکسچینج کے مقام پر کنٹینر روڈ سے نیچے گرگیاھے

Address

Upper Dir
Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIR MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DIR MEDIA:

Shortcuts

Share