𝙑𝙤𝙞𝙘𝙚 𝙊𝙛 𝙆𝙤𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 Lɪᴠᴇ 2

  • Home
  • Pakistan
  • Thal
  • 𝙑𝙤𝙞𝙘𝙚 𝙊𝙛 𝙆𝙤𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 Lɪᴠᴇ 2

𝙑𝙤𝙞𝙘𝙚 𝙊𝙛 𝙆𝙤𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 Lɪᴠᴇ 2 ᴠⁱˢⁱᵗ ᵒᵘʳ ʏᵒᵘᵗᵘᵇᵉ ᶜʰᵃⁿⁿᵉˡ ᶠᵒʳ ʀᵉᵍⁱᵒⁿᵃˡ ᴘʳᵒᵍʳᵃᵐˢ👇 https://youtube.com/?feature=s

اعلان جنازہ😭 اپردیر کوہستان ایک عظیم مشر سے محروم ہو گئے لاموتی سے تعلق رکھنے والے ملک عبداللہ کاچچازاد بھائی اور PSHT ا...
28/10/2025

اعلان جنازہ😭
اپردیر کوہستان ایک عظیم مشر سے محروم ہو گئے لاموتی سے تعلق رکھنے والے ملک عبداللہ کاچچازاد بھائی اور PSHT ارشدخان صاحب کا چچااور نجم الدین خان اور شاہ زیب کاوالد صاحب انتقال کر گئے, ان کی نماز جنازہ 29/10/2025 کل 10 بجےخاص لاموتی میں میں ادا کیا جائے گا

اعلان جنازہ😭 اپردیر کوہستان ایک عظیم مشر سے محروم ہو گئے لاموتی سے تعلق رکھنے والے ملک عبداللہ کا چچازاد بھائی اورPSHT ا...
28/10/2025

اعلان جنازہ😭
اپردیر کوہستان ایک عظیم مشر سے محروم ہو گئے لاموتی سے تعلق رکھنے والے ملک عبداللہ کا چچازاد بھائی اورPSHT ارشدخان صاحب کا چچااور نجم الدین خان اور شاہ زیب کاوالد صاحب انتقال کر گئے, ان کی نماز جنازہ 29/10/2025 کل 10 بجےخاص لاموتی میں میں ادا کیا جائے گا

26/10/2025


پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد جنت نظیر وادی کمراٹ ویلی امد کھانا کھانے کے بعد گپ شپ

23/10/2025


چیئرمین تحصیل کلکوٹ ملک ضیاء الرحمن مختلف سیاسی جماعتوں کے مشراں کے ساتھ کیٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک کا اچانک دورہ۔۔

20/10/2025

#خوشخبری
راولپنڈی ٹو کمراٹ ویلی وطن کوچ سروس اب ہوگی ڈائیوو کے سفر کے ساتھ اور بھی آسان۔
درویش خان اور ان کے ساتھ دیگر ڈرائیور کمیونٹی کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے جنہوں نے عوام کے محفوظ اور آرام دہ سفر کو ممکن بنایا۔
رابطہ برائے معلومات:
ڈرائیور: Mr. فضل خالق
03289000142
03329000142
03449029431
تھل رابطہ نمبر 03429153433

18/10/2025

مختلف ممالک کے ایک درجن سے زائد غیر ملکی بائیکرز خواتین سیاح لوئر دیر تیمرگرہ پہنچ گئے خواتین موٹر سائیکلسٹ سیاحوں کا تعلق کینیڈا ،نیوزی لینڈ،فرانس,اور سکاٹ لینڈ سے تھا تیمرگرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غیر ملکی سیاح سائیکلسٹ خواتین نے بتا یا کہ انھوں نے دو ہفتے قبل اسلام آباد سے بشام،قراقرم،چائنہ بارڈر،گلگت،شندور،چترال کالاش سے ہوتے ہوئے دیر تیمرگرہ پہنچے ان کا کہنا تھا.

الحمدللہ ثم الحمدللہ میرےلےانتہائ سعادت کی بات ہےآج میرے شاگردرشید طالب علم صلاح الدین نے وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ...
16/10/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ
میرےلےانتہائ سعادت کی بات ہے
آج میرے شاگردرشید طالب علم صلاح الدین نے وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان چالیسویں سالانہ ملکی مسابقہ حفظ وقرآت کے تحت آل پاکستان مسابقہ حفظ القران
میں ملکی سطح پر
اول پوزیشن حاصل کرلیا

بندہ سیدنواب کمراٹی
مدرس جامعہ بیت السلام تلہ گنگ

15،،،،اکتوبر ،،،،2025

ضلع دیربالا میں آٹے کے قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے 20کلو کے قیمت 29سوسے لیکر31سوروپےتک پہنچ چکا ہے دیربالا میں ا...
16/10/2025

ضلع دیربالا میں آٹے کے قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے 20کلو کے قیمت 29سوسے لیکر31سوروپےتک پہنچ چکا ہے دیربالا میں اٹابحران پیدا ہونے کاخدشہ ہے

15/10/2025

نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی حلف برداری کے بعد وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ آمد۔

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے عملے نے نو منتخب وزیراعلی کا استقبال کیا۔

سیکرٹریٹ آمد پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے وزیر اعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

محمد سہیل آفریدی نے با ضابطہ طور پر وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھال لیا

وزیر اعلیٰ سے سیکرٹریٹ کے عملے کا تعارف کروایا گیا۔

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے حکام نے وزیر اعلی کو سیکرٹریٹ کے دفتری امور کے بارے مختصر بریفنگ دی۔

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ ایک عوامی جگہ اور پورے صوبے کا چہرہ ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں آنے والے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ اچھا برتاؤ کیا جائے، سہیل آفریدی

سیکرٹریٹ کے معمولات میں وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھا جائے، وزیر اعلی

15/10/2025


مشران تھل کے طرف سے پور تھل قوم کے نام اہم پیغام

الحمدللہ!پاکستان تحریک انصاف کی ریجنل، صوبائی اور خصوصاً انصاف یوتھ ونگ کی قیادت کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں...
15/10/2025

الحمدللہ!
پاکستان تحریک انصاف کی ریجنل، صوبائی اور خصوصاً انصاف یوتھ ونگ کی قیادت کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر دوبارہ اعتماد کرتے ہوئے صدر انصاف یوتھ ونگ، ملاکنڈ ریجن کی ذمہ داری عطا کی۔

یہ عہدہ میرے لیے محض ایک اعزاز نہیں بلکہ ایک بھاری امانت ہے، جسے میں چیئرمین عمران خان کے وژن اور انصاف یوتھ ونگ کے نظریے کے مطابق پورا کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

میں اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر ملاکنڈ ریجن کے نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے، تنظیم کو مزید مضبوط بنانے اور پارٹی کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کے لیے عملی جدوجہد جاری رکھوں گا۔

پاکستان تحریک انصاف زندہ باد 🇵🇰
عمران خان زندہ باد ✌️
انصاف یوتھ ونگ — نوجوانوں کی آواز 🔥
ملک عرفان صدر انصاف یوتھ ونگ ملاکنڈ ریجن

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا،،شو آف ہینڈ کے ذریعے ووٹنگ صبح 10 بجے ہو گی۔پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی ...
13/10/2025

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا،،شو آف ہینڈ کے ذریعے ووٹنگ صبح 10 بجے ہو گی۔

پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی سمیت 4 امیدوار میدان میں آگئے، تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان، پیپلزپارٹی کے ارباب زرک اور ن لیگ کے سردار شاہجہان بھی شامل ہیں۔

اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد وزیراعلی کی دوڑ سے باہر ہوگئے، اپوزیشن جماعتوں میں کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہو سکا، پی ٹی آئی اپنے وزیراعلیٰ کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کیلئے متحرک ہوگئی، تحریک انصاف نے ن لیگ اور اے این پی سے تعاون مانگ لیا۔

پی ٹی آئی وفد کی وفاقی وزیر امیر مقام اور اے این پی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں، دونوں جماعتوں نے مرکزی قیادت سے مشاورت کا کہہ دیا۔

Address

Lamoti Lamin, Kalkot , Upper Dir, Kumrat Valley
Thal

Telephone

+923212118006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙑𝙤𝙞𝙘𝙚 𝙊𝙛 𝙆𝙤𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 Lɪᴠᴇ 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙑𝙤𝙞𝙘𝙚 𝙊𝙛 𝙆𝙤𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 Lɪᴠᴇ 2:

Share