DODBA News

DODBA News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DODBA News, Media/News Company, Dir.

04/03/2022

Feeling sad 😭😭 for Peshawar blast,

جناب عالی،AC,DC,SHO... صاحبانجناب حکام بالا سے نہایت اہم گزارش کی جاتی ہیں کہ آئے دنوں سے ہر روز آدھی رات کو دیر کی تمام...
02/02/2022

جناب عالی،
AC,DC,SHO... صاحبان

جناب حکام بالا سے نہایت اہم گزارش کی جاتی ہیں کہ آئے دنوں سے ہر روز آدھی رات کو دیر کی تمام تر علاقوں کے مسجدوں اور گاڑیوں سے بیٹریاں چوری ہورہی ہیں،گزشتہ رات 31 جنوری 2022 کو بھی ڈوڈبا،کیمپ،سیراٹی،سڑمائی اور دوسرے کئ علاقوں کے مسجدوں اور گاڑیوں سے ایک ہی رات بیشتر تعداد میں بیٹریاں چوری ہوچکے ہیں، اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ ایک اکیلا چور نہیں بلکہ ایک بڑا گینگ ہی ہوسکتا ہے،
اس لیے ہم عوام عالی حکام AC,DC,SHO ... صاحبان سے یہ التماس کرتے ہیں کہ جلد از جلد انکے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے تاکہ عوام اور مسجدیں امن و امان میں رہیں

شکریہ

Share forward please,

ان بیٹری چوروں نے تو حد پار کردی اللہ کے گھر کو بھی نہیں بخشا، کل رات گاؤں ڈوڈبا مھاجرین کیمپ میں دو گاڑیوں کی بیٹری سمی...
31/01/2022

ان بیٹری چوروں نے تو حد پار کردی اللہ کے گھر کو بھی نہیں بخشا، کل رات گاؤں ڈوڈبا مھاجرین کیمپ میں دو گاڑیوں کی بیٹری سمیت اللہ کے گھر مسجد سے بھی بیٹری چوری کردی، اللہ ان کو ھدایت نصیب فرمائے

خبردار ہوشیار، آج کل گاڑی بیٹری چور گھوم رہےہیں، کل رات گاؤں ڈوڈبا کیمپ میں ایک ڈاینہ اور سوزوکی کی بیٹری چوری کرکے فرار...
31/01/2022

خبردار ہوشیار،
آج کل گاڑی بیٹری چور گھوم رہےہیں، کل رات گاؤں ڈوڈبا کیمپ میں ایک ڈاینہ اور سوزوکی کی بیٹری چوری کرکے فرار ہوچکے ہیں اس لیے خبردار ہوشیار رہیں، اور پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ لوگ بڑی نقصان سے بچ سکے

19/09/2021

Message of the Principal.
Congratulations dear students! Your yearlong efforts and hard work is highly cherished.I would like to appreciate you for your meritorious results. You have established yourselves as the shining stars of this college.After long time the students of this pioneer college of the District have chosen the right tract to move.i am proud of you.

18/09/2021

Shining Star of HM School Junaid Khan S/O Ajab Khan got 1014 marks out of 1100 in SSC annual examination held under the supervision of Malakand board Session 2020-21. Congratulations to all staff members of HM School and his parents.

14/09/2021
15/08/2021
09/08/2021

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DODBA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share