03/10/2025
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کر لیا ہے۔ وہ غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امداد لے کر جانے والے امن قافلے (Flotilla) کا حصہ تھے۔
یہ گرفتاری صرف ایک شخص کی نہیں، بلکہ انسانیت کی آواز دبانے کی کوشش ہے۔
سوچنے کی بات ہے کہ:
کیا انسانیت کی خدمت اب جرم بن گئی ہے؟
کیا امداد اور امن کا پیغام بھی دنیا کو برداشت نہیں؟
🇵🇰 پاکستانی عوام کے لیے یہ لمحہ فخر بھی ہے اور فکر بھی۔ مشتاق احمد خاں صاحب نے دکھایا کہ اصل قیادت صرف تقریروں میں نہیں، بلکہ عملی جدوجہد میں ہوتی ہے۔