Dir central District News

Dir central District News HSE SAFETY OFFICER .

24/04/2025
21/03/2025
یہ بچہ دوکان سے چپس لے کر کھا گیا اور فوت ھوا  اس کی بہن نے بھی کھا لی اور اس کی حالت خراب ھے پشاور منتقل ۔۔ ماں نے بھی ...
28/05/2024

یہ بچہ دوکان سے چپس لے کر کھا گیا اور فوت ھوا اس کی بہن نے بھی کھا لی اور اس کی حالت خراب ھے پشاور منتقل ۔۔ ماں نے بھی تھوڑا سا چکھ لیا وہ بھی بے ھوش ۔
خدا کے لئے ایسے کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیں جو یہ زہر تیار کرتا ھے ۔۔۔دیربالا اور پائین میں بھی ناقص چپس کی فروخت عروج پر ہیں یہاں بھی غیر معیاری چیپس بھیچنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے۔۔۔۔

انتظامیہ اور شاہانہ طرز زندگی۔۔۔۔ مگر آپ کا کردار بھی گم صم ہے، آٹے کی قیمتوں میں گزشتہ مہینے سے مسلسل کمی آرہی ہے جس کے...
21/05/2024

انتظامیہ اور شاہانہ طرز زندگی۔۔۔۔
مگر آپ کا کردار بھی گم صم ہے، آٹے کی قیمتوں میں گزشتہ مہینے سے مسلسل کمی آرہی ہے جس کے فائدے سے عام عوام کو دور رکھا جارہا ہے، نان/ روٹی اور بیکری بسکٹ کی قیمت میں کوئی خاطر خواہ کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی، عوام کے نوکران بالا نے افسران بالا کا تاج تاجِ برطانیہ کے دور سے لیکر آج تک سر پر سجائے رکھا ہے مگر تاجر برادری، بازاروں اور تجار یونین کے صدور کیوں خاموش تماشائی بن بیٹھے ہیں؟ آخر غریب عوام کے دکھوں کا مداوا کون کرےگا؟ یا حکام کیطرح عوامی تنظیموں پر بھی عدم اعتماد ظاہر کرنا پڑے گا۔۔۔ تاج برطانیہ میں افسران کی پروٹوکول عوام پر لازمی تھی تاکہ آقا اور غلام کے مابین امتیاز برقرار رہے اور یوں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار عوامی حقوق تلفی سے لطف اندوز ہورہے تھے، آج کے نوکران بالا بھی وہی فادار بن گئے ہیں ۔۔۔

انتقال کی خبر۔۔۔واڑی ٹیکسٹائل کارپوریشن کے مالک فضل رحیم خان کے بیٹے جبکہ محمد دیدار خان اور ظفر اللہ خان کے بھتیجے رفیع...
12/05/2024

انتقال کی خبر۔۔۔
واڑی ٹیکسٹائل کارپوریشن کے مالک فضل رحیم خان کے بیٹے جبکہ محمد دیدار خان اور ظفر اللہ خان کے بھتیجے رفیع اللہ خان انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج اتوار کو رات 10 بجے گرلز ہائیر سیکنڈری سکول واڑی بالا کے قریبی جنازگاہ میں ادا کیجائے گی، مرحوم ۔۔۔۔

100 گرام (سنگل) روٹی کی قیمت 15 جبکہ 200 گرام(ڈبل) کی قیمت 30 روپے مقرر، کسی بھی شکایت کی صورت میں عوام الناس دئے گئے نم...
17/04/2024

100 گرام (سنگل) روٹی کی قیمت 15 جبکہ 200 گرام(ڈبل) کی قیمت 30 روپے مقرر، کسی بھی شکایت کی صورت میں عوام الناس دئے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں، عوام کی شکایت سے ہی عمل درآمد ممکن ہوسکے گی۔۔۔

انتقال کی خبر ۔۔۔واڑی پاٸین سے تعلق رکھنے والا (مرحوم حاجی معین اللہ کا نواسہ ) فرید خان کا بیٹا اسلام زیب کا بھتیجا حما...
21/03/2024

انتقال کی خبر ۔۔۔
واڑی پاٸین سے تعلق رکھنے والا (مرحوم حاجی معین اللہ کا نواسہ ) فرید خان کا بیٹا اسلام زیب کا بھتیجا حماد خان انتقال کرگۓ مرحوم کا نماز جنازہ آج جمعہ کی رات دی ہوم اف نالج سکول کے قریب گراؤنڈ میں دس بجکر تیس منٹ پر
آ30 :10 ادا کیا جاٸیگا 🕋🌺🤲🏻

05/03/2024

فیس بک تھوڑی دیر کے لیے بند ہوا تو سب لوگ پریشان ہو گئے قرآن پاک کب سے گھروں میں بند پڑے ہیں کسی نے سوچا نہیں 🤔🤔

Nerves of Steel Arif Yaqoob! Took Much Needed 4 wickets in an Over Against Islamabad United        📷 Peshawar Zalmi
26/02/2024

Nerves of Steel Arif Yaqoob! Took Much Needed 4 wickets in an Over Against Islamabad United



📷 Peshawar Zalmi

Address

Dir

Telephone

+923150421515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir central District News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share