BNN News

BNN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BNN News, Media/News Company, Dir.

03/04/2025

کسٹم کا ایک کلرک چھٹی پر جاتے ہوۓ 2000 آئ فون لے کر اپنے گھر جاتا ہے تو پورٹ کے انچارج کا کیا عالم ہوگا..
… 💔

06/02/2025

ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں
اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں

اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور فروخت کسی اور سنیارے کو کر رھے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 ماشے کٹوتی کرے گا

نوٹ: اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سنیارا ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا

آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے آج کی موجودہ قیمت کے لحاظ سے 1 تولہ سونے کی قیمت 180000 رپے ہے، یعنی
ایک ماشے کی اندازہ قیمت15000 روپے ھے آج کل
یعنی ایک تولہ سونا زیور بیچنے سے سنیارے نے آپ کے 45000 کٹوتی کے نام پہ کاٹ لیے

اب دوسری طرف آتے ہیں یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں تو
ایک تولہ سونا 24 قیراط ھوتا ھے
پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ھے
قیراط
قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار کا نام ھے۔
تقریبا سو فیصد خالص سونا 24 قیراط ھوتا ھے جتنے قیراط کم ھوں گے مطلب اتنی اس سونے میں ملاوٹ شامل ھے
ویسے یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ھے۔
12 قیراط مطلب 50 فیصد ملاوٹ اور 18 قیراط 75 فیصد خالص اور 25 فیصد ملاوٹ ھے۔
قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ھے
ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔

اب آتے ہیں اصل بات کی جانب کہ جب آپ سونا بنواتے / خریدتے ہیں تو
سنیارے عام طور پہ 15 یا 18 قیراط سونا بنا کے دیتے ہیں اور پاکستان میں چند ایک بڑے جیولرز کو چھوڑ کر کسی کے پاس 21 قیراط سے زیادہ سونا بنانے کی مشین نہیں ہیں
22 قیراط بس کراچی میں ایک 2 جیولرز بنا کے دیتے ہیں

اگر سنیارے نے آپ کو 18 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس نے سونے میں 25 فیصد ملاوٹ کی ھے
مطلب اگر ایک تولہ زیور بنا کر دیا ھے تو مثلا ایک تولہ ایک لاکھ اسی ہزار کا ھے تو سنیارا آپ کو 135000 کا سونا دے کر ریٹ 180000 روپے لگا رھا ھے

اسی طرح اگر سنیارے نے آپ کو 21 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس کا مطلب یہ ھے کہ زیور آپ کو 158000 کا دے رھا جبکہ قیمت آپ کو 180000 سونے کی لگا رھا ھے

سیدھی سے بات ھے کہ ایک تولہ زیور ملاوٹ کر کے آپ کو بس 135000 سے158000 کا دیں گے اور قیمت پورے تولے کی 180000 لگائیں گے

دوسرا داو ان کا پالش کے نام پہ ھوتا ھے ایک آدھ ماشہ الگ سے لگا لیں گے کہ اتنا ہمارا سونا زیور بناتے ھوئے ضائع ھو گیا ھے جس کی ایک تولے کے پیچھے قیمت 9000 سے 10000 ھو گی
یاد رھے کہ سنیارے کی دوکان کا کوڑا بھی لاکھوں میں بکتا ھے اور ان کا کچھ ضائع نہی ھوتا

آخر پہ انہوں نے مزدوری ڈالی ھوتی ھے
آپ کے بہت زیادہ اصرار پہ آپ کو مزدوری کا 2000 سے 4000 چھوڑ کر آپ پہ بہت بڑا احسان کریں گے اور کہیں گے آپ نے ہمیں بچنے کچھ نہیں دیا اور یہ مزدوری بس آپ کو چھوڑ رھے ہیں کیونکہ آپ کے ساتھ ہمارا دوسری یا تیسری نسل سے تعلق ھے بلا بلا بلا بلا

سونا بیچتے وقت سونے کی ڈلی بنوائیں (وہ بھی اعتماد والے بندے سے ۔ رعایت خیر وہ بھی نہیں کرتا) مطلب ملاوٹ نکال دی جاتی ھے اور خالص 24 قیراط سونا رہ جاتا ھے

پھر اس ڈلی یعنی خالص 24 قیراط سونے کو اس دن کے سرکاری ریٹ پہ بیچیں
ورنہ آپ کو بہت بڑا چونا لگ جائے گا

زیور بنواتے وقت پہلے طے کریں کہ سونا 24 قیراط یا 21 قیراط بناو گے 18 یا 15
جتنا خالص وہ سونا بنائے اس حساب سے 15، 18 یا 21 قیراط کے مطابق قیمت دیں نا کہ 24 قیراط کی قیمت ادا کریں

ساتھ دھمکی دیں کہ میں ابھی اسے مشین پہ چیک بھی کرواوں گا کہ یہ 15، 18 ھے یا 21 قیراط
اور وقت یا سہولت میسر ھو تو اس کو مشین پہ چیک بھی کروا لیں کے کتنے قیراط بنا اور آپ نے کتنے قیراط کے حساب سے قیمت ادا کی

میری ان سب باتوں سے ہو سکتا ہے چند دوست ناراض ہوں لیکن میرا بتانا فرض تھا تاکہ لوگ Educate ہوں
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کے ساری انگلیاں برابر نہیں چند ایک اچھا کاروبار کرنے والے بھی ہوں گے لیکن میرے خیال میں ان کی تعداد شاید 1 فیصد سے زیادہ نا ہو۔۔شکریہ

ہر کام میں عیب اور نقص نکالنا اور تنقید کرنا ہمارے معاشرے کا مزاج بن چکا ہے. اس لئیے آگے پڑھے اور اپنا کام مکمل کرے۔۔
01/02/2025

ہر کام میں عیب اور نقص نکالنا اور تنقید کرنا ہمارے معاشرے کا مزاج بن چکا ہے. اس لئیے آگے پڑھے اور اپنا کام مکمل کرے۔۔

السلام علیکم اللہ پاک آپ کیلے نئے آنے والے 2025  سال کو راحت و عافیت خیر و برکت، رحمتوں بھرا بناتے ہوۓ سکون والی زندگی ک...
31/12/2024

السلام علیکم
اللہ پاک آپ کیلے نئے آنے والے 2025 سال کو راحت و عافیت خیر و برکت، رحمتوں بھرا بناتے ہوۓ سکون والی زندگی کے لمحات گزارنے کی ہمت و توفیق عطاء فرماۓ۔ آپ کے مقدر کو خوشبختی و دل آویز بناۓ۔ اس سال جو جو اپ سب کی نیک تمنائیں ہیں وہ سب اللہ کریم پوری فرما دیں امین۔کامیابی آپ کے قدم چومے اور آپ ہر میدان میں کامران رہیں بنا کسی تکلیف و مصیبت کے۔ آپ کی آپ کے اہل و عیال کی ہر دم ہر لہٰزا ہر گھڑی خیر ہی خیر ہو!!

نُوا ماڈل کالج خال میں براۓ طلبا ٕ و طالبات ،سیشن2025_2024 کے لیے  پری میڈیکل ، پری انجینٸرنگ اور آرٹس میں 100%سکالرشپ ک...
02/08/2024

نُوا ماڈل کالج خال میں براۓ طلبا ٕ و طالبات ،سیشن2025_2024 کے لیے پری میڈیکل ، پری انجینٸرنگ اور آرٹس میں 100%سکالرشپ کی رجسٹریشن جاری ہے۔طلباء Boys سکالرشپس ٹیسٹ 6 اگست کو جبکہ طالبات Girls سکالرشپ ٹیسٹ 8اگست کو ہوگا۔
کوالیفاٸیڈ اور تجربہ کار سٹاف ، بہترین رزلٹ ,تمام سہولیات سے اراستہ، وسیع اور مکمل فرنیشڈ بلڈنگ، طلبا ٕ و طالبات کے لیے الگ سیکشن ، معقول فیس میں کوالٹی تعلیم ۔
نُوا ماڈل کالج اپ کے بچوں کی بہتر مستقبل کا ضامن۔

دفعہ 144 کا نفاذ۔۔
29/07/2024

دفعہ 144 کا نفاذ۔۔

07/02/2024

پی ٹی آئی کا الیکشن سے بائیکاٹ کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔۔۔

06/02/2024

کل سے ملک بھر کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر اساتذہ کرام، پولیس ، ایف سی اور فوجی جوان تعینات ہو جائیں گے۔ اہل علاقہ تمام تر اختلافات پس پشت رکھ کر ان غریب سرکاری ملازمین مہمانوں کی بھرپور مہمان نوازی کرے یہ اس قوم کی غریب ماؤں کے بیٹے ،بیٹیاں اور ہمارے بھائی ہیں ۔ ان کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں۔ شکریہ !!!

25/01/2024

بارش کیلئے خصوصی دعا کی درخواست 🙏
رب کریم ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر باران رحمت برسا۔ ۔۔۔۔۔ آمین یارب العالمین۔

25/01/2024

شفیع اللہ خان اور محبوب شاہ گرفتار

Hurry up Book your ticket now with special Discounts Limited Offer!!Airlines:|PIA| |AirBlue| |Serine Air||Fly Jinnah||Ai...
24/01/2024

Hurry up Book your ticket now with special Discounts Limited Offer!!

Airlines:
|PIA|
|AirBlue|
|Serine Air|
|Fly Jinnah|
|Air Siyal|
|Flynas|

Address: Main bazar khall Dir lower
Agency Name: MZ Travels and Tours khall.
For More Info WhatsApp on:
03139711255
0312 8890071

Address

Dir
18250

Telephone

+923443268611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNN News:

Share