20/10/2025
دوستو!
حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر 2025 کے بعد جو بھی بندہ باہر ملک کام کے ویزا (Work Visa) کے لیے اپلائی کرے گا، اُس کے لیے Soft Skills Certificate لازمی قرار دیا گیا ہے۔
اب بغیر Soft Skills Certificate کے کسی بھی ملک کا ورک ویزا ایمبیسی سے جاری نہیں ہوگا۔
یہ سرٹیفکیٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ آپ تربیت یافتہ، ذمہ دار اور پیشہ ور ورکر ہیں۔
💡 اچھی خبر یہ ہے:
آپ یہ سرٹیفکیٹ خود گھر بیٹھے آن لائن بنا سکتے ہیں۔
📍 آن لائن رجسٹریشن ویب سائٹ:
👉 https://softskills.oec.gov.pk
یہ ویب سائٹ حکومتِ پاکستان کے Overseas Employment Corporation (OEC) کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔
یہاں آپ آسانی سے Soft Skills Training مکمل کر کے اپنا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
✅ اہم بات:
اگر آپ کا ارادہ ہے کہ جلد باہر ملک جائیں، تو ابھی سے اپنا Soft Skills Certificate بنوا لیں، تاکہ بعد میں ویزا میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔