
26/03/2025
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔
الحمداللہ مالاکنڈ فلاحی تنظیم شہید آباد نے اس سال بھی مستحق خاندانوں میں پھر رمضان پیکیج تقسیم کیا۔اور نقد مالی امداد بھی کیا۔۔جس جس نے اس کار خیر میں حصہ لیا۔اللہ اسکے مال اور گھروں کی حفاظت کرے اور مال میں برکت بھی ڈالے۔آمین ثم آمین۔۔اور ہم مالاکنڈ فلاحی تنظیم شہید آباد کے چیئرمین محمد اسلام خان۔صدر افتخار خان عرف ناظم۔اور ملک عمران خان۔جو انہوں نے مستحق لوگوں میں یہ امانت صحیح طریقے سے تقسیم کیا۔۔۔