Koto news.com

Koto news.com This is a social media Network

فواد ولد امان اللہ عرف شیدا سکنہ کوٹو صبح 10بج سے لاپتہ ہے اگر کسی کو بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں براہ کرم مندرجہ ز...
18/07/2024

فواد ولد امان اللہ عرف شیدا سکنہ کوٹو صبح 10بج سے لاپتہ ہے اگر کسی کو بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں براہ کرم مندرجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں۔ کریں03440962545.03075655775.03171483016

04/04/2024
24/12/2023

په صوابي کيي به ووټ چا له ورکوي ؟

24/12/2023

Ticker

لوئر دیر / کاغذات نامزدگی پہلا مرحلہ مکمل

لوئر دیر : این اے 6 کیلئے 24 جبکہ این اے 7 کیلئے 44 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں

لوئر دیر : پی کے 14 کیلئے 35 ، پی کے 15 کیلئے 42 ، پی کے 16 کیلئے 31 ، پی کے 17 کیلئے 37 جبکہ پی کے 18 کیلئے 21 امیدواروں نے نامزدگی فارمز جمع کرائے ہیں

لوئر دیر : قومی اسمبلی کے دونوں نشستوں کیلئے کل 68 نامزدگی جبکہ 5 صوبائی نشستوں کیلئے 166 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں

لوئر دیر؛ کل 234 امیدواروں نے جنرل الیکشن 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کی ہیں

Address

Dir Khyber Pakhtunkhwa
Dir
134&8

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koto news.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share