Oxford Institute of Technology Kumber Maidan

Oxford Institute of Technology Kumber  Maidan Get top-notch education at affordable prices and secure your future with practical skills

We offer high-quality training in CCTV, plumbing, electrician, DIT, NEBOSH, OSHA, IOSH, Video editing,Graphic Designing, Ms office, and many other technical courses.

فری سی سی ٹی وی اور الیکٹریشن کورسز – چند نشستیں باقی!📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ بدھ، 19 جون 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔اس بہت...
17/06/2025

فری سی سی ٹی وی اور الیکٹریشن کورسز – چند نشستیں باقی!
📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ بدھ، 19 جون 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔
اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں – ابھی رجسٹریشن کروائیں!

خوشخبری۔۔۔
فری سی سی ٹی وی اور الیکٹریشن کورسز – چند نشستیں باقی!
📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ جمعرات، 19 جون 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔
اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں،
– ابھی رجسٹریشن کروائیں!
رجسٹریشن کی لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔
0324 9834564
Oxford academy for English language
Oxford Institute of Technology Kumber Maidan

16/06/2025

فری سی سی ٹی وی اور الیکٹریشن کورسز – چند نشستیں باقی!
📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ بدھ، 18 جون 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔
اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں – ابھی رجسٹریشن کروائیں!

15/06/2025

فری CCTV اور ایلکٹریشن کورس میں داخلے جاری۔
Limited seats!

14/06/2025

🎉 بڑی خوشخبری!
🔻Oxford Institute of Technology نے CCTV اور
دس اضافی سیٹس کا اعلان۔
🔺 فری ایلکٹریشن کورس کا ایک سالہ ڈپلومہ کے لیے فری ٹریننگ کا بھی اناونسمینٹ کردیا۔

🔧 اب آپ بھی بن سکتے ہیں جدید ٹیکنالوجی کے ماہر – وہ بھی بالکل مفت!

📚 کورسز شامل ہیں:
✅ ایک سالہ الیکٹریشن کا فری ڈپلومہ کورس
✅ CCTV کی جدید ٹریننگ (فری)
✅ آور سیٹس کا مفت اضافہ
✅ پریکٹیکل تربیت اور جدید لیب سہولیات

📍 مقام: Oxford Institute of Technology، کالج روڈ، نزد ڈگری کالج، کمبڑ میدان
🗓️ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 16 جون 2025
📞 رابطہ کریں: 03249834564 | 03065969566

📢 خواہشمند حضرات جلد از جلد رجسٹریشن کرائیں — سیٹیں محدود ہیں!

13/06/2025

CCTV فری کورس
میں اور 10 seats کا اضافہ
Last date for registration: 16/6/2025

13/06/2025
الحمدللہ!مسٹر معاذ کو کامیابی کے ساتھ NEBOSH سرٹیفکیٹ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد! 🎉یہ سرٹیفکیٹ انہیں آکسفورڈ اکیڈمی کے ڈا...
12/06/2025

الحمدللہ!
مسٹر معاذ کو کامیابی کے ساتھ NEBOSH سرٹیفکیٹ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد! 🎉

یہ سرٹیفکیٹ انہیں آکسفورڈ اکیڈمی کے ڈائریکٹر سر حیمد آریان نے اپنے دستِ مبارک سے پیش کیا۔
یہ کامیابی ان کی محنت، جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت کی علامت ہے۔

اگر آپ بھی بین الاقوامی معیار کے سیفٹی، ٹیکنیکل، اور انگلش کورسز کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی آکسفورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا حصہ بنیں!

ہم فراہم کرتے ہیں:
NEBOSH، IOSH، OSHA جیسے بین الاقوامی سیفٹی کورسز
مختلف ٹیکنیکل کورسز
بہترین انگلش لینگویج کورسز ماہر اساتذہ کے ساتھ

پتہ: کالج روڈ، نیئر ڈگری کالج، کمبڑ میدان
رابطہ نمبر: 03249834564, 03065969566

آکسفورڈ انسٹی ٹیوٹ — آپ کے کامیاب مستقبل کی ضمانت! 🌟

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford Institute of Technology Kumber Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share