
04/09/2025
🌸✨ طلبہ کی کامیابی کا لمحہ ✨🌸
الحمدللہ! مڈ ٹرم امتحان کے رزلٹ ڈے کے موقع پر ہمارے ہونہار طلبہ نے اپنی محنت اور لگن کے ذریعے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔
🏆👏 یہ تصویریں اُن یادگار لمحات کی جھلک ہیں جب انعامات کے ذریعے ان کی صلاحیتوں کو سراہا گیا۔
🌹 دعا ہے کہ یہ بچے ہمیشہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتے رہیں اور والدین و اساتذہ کا سر فخر سے بلند کرتے رہیں۔ 🤲📚