Adil TV عادل ٹی وی

Adil TV عادل ٹی وی People have become educated but have not become Human ��

27/10/2025

اپر دیر: سابق وفاقی وزیر مرکزی رہنما جےیوآئی مولانا اسعد محمود دیر اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔

26/10/2025


الحمدللہ! ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی 🙌
کانفرنس کے بعد مفتی احسان اللہ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ عقیدۂ ختمِ نبوت ایمانِ کامل کی بنیاد ہے، اس کے تحفظ کے لیے ہر مسلمان کو بیدار رہنا چاہیے۔

انہوں نے تمام شرکاء، منتظمین اور عوامِ دیر بالا کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بھرپور جذبے کے ساتھ کانفرنس میں شرکت کی۔

✨ ختمِ نبوت زندہ باد!

جےیوآئی ضلع دیر بالا کے زیراہتمام عظیم الشان، پروقار ختم نبوت کانفرنس کے تصاویری جھلکیاں۔
26/10/2025

جےیوآئی ضلع دیر بالا کے زیراہتمام عظیم الشان، پروقار ختم نبوت کانفرنس کے تصاویری جھلکیاں۔

24/10/2025

📢 ختمِ نبوت کانفرنس
عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ اور ایمان کی تازگی کے لیے عظیم الشان کانفرنس

🗓️ بروز اتوار، 26 اکتوبر
📍 بمقام: دیر سٹیڈیم

تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ سارے دوست اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں شکریہ

23/10/2025

📢 اطلاع برائے گمشدگی

اہم اطلاع:
ڈوگدرہ (ڈوگ پائین) کے رہائشی حاجی صلاح الدین صاحب کے فرزند اقرار احمد چار روز قبل واڑئ جاگام مدرسے سے گھر کے لیے روانہ ہوئے تھے، مگر تاحال گھر نہیں پہنچے۔
خدارا جس کسی کو بھی اقرار احمد کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، نیچے دیے گئے نمبروں پر فوری رابطہ کریں👇

📞 0322-9960010
📞 0324-9952259

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں بخیریت اپنے گھر واپس لے آئے 🤲

22/10/2025

مجھے ‏‏‏‏13,337‏ فالوورز حاصل کیے‏، ‏‏252‏ پوسٹیں بنائیں‏‏ اور ‏‏18,522‏ رد عمل موصول ہوئے‏‏ ‏گزشتہ 90 دنوں میں‏! آپ کی مسلسل سپورٹ کا شکریہ۔ آپ سب کے بغیر میرا اس مقام تک پہنچنا ناممکن تھا۔ ‏🙏‏‏🤗‏‏🎉‏

22/10/2025

🚫 جاہل ڈرائیوروں کے نام 🚫
اپنی ذاتی انا کی خاطر درجنوں مسافروں اور راہگیروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
ہر روز ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں جہاں کچھ لاپرواہ ڈرائیور اپنی ضد اور ریس کے شوق میں قیمتی جانیں ضائع کر دیتے ہیں۔ 😡

ایسے غیر ذمہ دار ڈرائیوروں کے خلاف موثر اور سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی بھی شخص اپنی انا کی خاطر دوسروں کی زندگیاں داؤ پر نہ لگائے۔
جانیں قیمتی ہیں، سڑکیں ریس کا میدان نہیں۔ 🚦



---

22/10/2025

بڑی خوشخبری
سندھ کے بڑے ڈاکوؤں اپنا اسلحہ حکومت کے حوالے کر رہے ہیں۔۔۔seemore

21/10/2025

🟥 کراچی میں دہشتگردی کا نیا واقعہ! 🟥

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں دن دیہاڑے فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر گزشتہ روز یونیورسٹی روڈ پر انس معاویہ پر حملہ کرنے والا اور آج ناگن چورنگی پر فائرنگ کرنے والا ملزم ایک ہی شخص بتایا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

⚠️ شہر میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔

21/10/2025

🔥 ضلع مردان میں گجر قومی حقوق کے زیرِ سایہ عظیم الشان جلسہ! 🔥

گجر قوم کے حق اور اتحاد کی ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی 💪
جلسے میں عوام کا جوش و جذبہ دیدنی تھا، ہر طرف نعرے، محبت اور یکجہتی کا سماں ✨

یہ جلسہ گجر قوم کے روشن مستقبل کی امید اور اجتماعی بیداری کی ایک مضبوط علامت ہے۔
منجانب: گجر قومی حقوق ضلع مردان

20/10/2025

👇
🚍 پہلی بار ڈائیو سروس کمراٹ سے اسلام آباد/پنڈی تک!
اچھی ٹرانسپورٹیشن کسی بھی علاقے کی ترقی، روزگار، صحت اور تعلیم کی گارنٹی ہوتی ہے۔
امید ہے کہ کمراٹ روڈ جو mission impossible (مشن ناممکن) بن چکا ہے، وہ دن بھی ضرور آئے گا جب یہ خواب حقیقت بن جائے گا۔ 🌄🇵🇰

Address

Dir
0070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil TV عادل ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share