Pashto Poetry

Pashto Poetry ajmal khan

21/09/2025

:خلق وائی مڑی عشق کوالے نشی....
زہ دہ مڑو سترگو د لاسہ در بہ در یم.

17/09/2025

*اھم اطلاع*
*کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں ۔ بازاروں ۔ شہروں وغیرہ میں غیرقانونی غیرملکی افراد کے خلاف کاروائیاں شروع ہو رہی ہیں ۔*
*آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کا شناختی کارڈ یا سٹوڈنٹ کارڈ آپ کے پاس لازما" ہونا ضروری ہے ورنہ اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے ۔*
*اپنے دوست و احباب کو بھی مطلع کر دیں ۔ شکریہ ...*
Copy

20/07/2025

خوئندو کہ د غیرت پہ نوم وژل شروع کڑل نو یو رور بہ ھم جوندی نہ وو پاتی ✅

19/07/2025

درمانه مونږ داسې خوبونه لیدل
هغه چې هېڅ یې تعبیرونه نه وو

19/07/2025

د کارغه او د مارغه قیمت چی یو شی
له دي ښاره بيـا وتـل په کـډه ښـه دي

06/07/2025

: پہ قلارہ می روخ واخلہ عزراٸیلہ
زڑہ می زخم دی او درد کوی خوگیگی

"لوئر دیر کے کھلاڑیوں کا کڑوا سچ: ہاکی کھیلنے کے لیے سالانہ 32 من گندم"جب دنیا ہاکی کو ٹرف پر جدید سہولیات کے ساتھ کھیل ...
26/06/2025

"لوئر دیر کے کھلاڑیوں کا کڑوا سچ: ہاکی کھیلنے کے لیے سالانہ 32 من گندم"

جب دنیا ہاکی کو ٹرف پر جدید سہولیات کے ساتھ کھیل رہی ہے، لوئر دیر ایک ایسا ضلع ہے جہاں کھلاڑی آج بھی اپنی مدد آپ کے تحت مٹی کے میدان میں کھیل رہے ہیں — اور اس کے بدلے میں سالانہ بتیس من گندم ادا کرتے ہیں۔

یہ نوجوان کھلاڑی اپنی محبت اور جنون کی خاطر زمین لیز پر حاصل کرتے ہیں تاکہ کھیل کے لیے جگہ بن سکے، کیونکہ نہ تو حکومت نے انہیں ہاکی گراؤنڈ فراہم کیا ہے اور نہ ہی مقامی انتظامیہ نے کوئی توجہ دی ہے۔

حالانکہ لوئر دیر میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس موجود ہے، اور ڈپٹی کمشنر کا دفتر بھی، لیکن نہ سہولیات ہیں، نہ مالی مدد، نہ کوچنگ، نہ کٹ، اور نہ ہی حوصلہ افزائی۔

یہ حیران کن حقیقت ہے کہ جہاں دوسرے اضلاع میں مصنوعی ٹرف پر ہاکی کھیلی جا رہی ہے، وہاں لوئر دیر میں کھلاڑی اپنی زمین، اپنا پسینہ، اور اپنی فصلیں لگا کر کھیل کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

یہ صرف ایک کھیل کی کہانی نہیں، یہ نظام کی ناکامی کی داستان ہے۔

کیا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہے؟

کھلاڑیوں کو ہاکی کھیلنے کے لیے گندم دینا کیوں پڑ رہی ہے؟

خیبر پختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کہاں ہے؟ کیا انہیں لوئر دیر نظر نہیں آتا؟

اگر ہاکی لوئر دیر میں ختم ہوئی، تو یہ کمی کھلاڑیوں کی نہیں، حکومتی بے حسی کی ہوگی۔










16/06/2025

::کلہ کلہ کڑم سوچونہ او حیران شم
دہ دی ستڑی جوند منزل بہ اخر
سہ یی
غنی

15/06/2025

پۀ سترګو کښې ئې ټوله قيصه تېره کړه او لاړه
خبره ئې پۀ چپه خُلۀ ـــــــــ برسېره کړه او لاړه

ما هيڅ وئيلے نۀ شو ـــــ لکه بُت ورته ولاړ وؤم
زما نه ئې زما خبره ــــــــــــــــ هېره کړه او لاړه

15/06/2025

د ستا خبرې څۀ لکه زخمک په ستار تېر شي
تۀ ښکلې ئې خو غږ دې بلها ښکلې دې لاليه

15/06/2025

چہ تاویگی نو مالدار بہ تری تاویگی
ستا غریب ستا دا کعبے نہ سہ خبر دے

کیا آپ جانتے ہیں کہ کیگیسو راباڈا کی ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک کی پرفارمینس دیکھی جائے تو وہ پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ جیسے با...
14/06/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ کیگیسو راباڈا کی ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک کی پرفارمینس دیکھی جائے تو وہ پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ جیسے باؤلرز کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں۔ ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں ایوریج آسٹریلیا کے تینوں فاسٹ باؤلرز مچل سٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز سے بہتر ہے اور پیٹ کمنز اور ہیزل ووڈ سے زیادہ وکٹیں ہیں۔

ون ڈے کرکٹ میں بھی راباڈا نے پیٹ کمنز اور ہیزل ووڈ کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے یہاں بھی ان کی ایوریج زیادہ بہتر ہے اور وکٹوں کے لحاظ سے بھی دونوں سے آگے ہیں۔

راباڈا ایک بہترین باؤلر ہے لیکن اسے اتنی شہرت اس لیے نہیں ملتی کیونکہ ساؤتھ افریقہ کبھی کوئی بڑا ٹورنامنٹ نہیں جیت پائی جبکہ آسٹریلیا کے تینوں باؤلرز ایک پارٹنرشپ میں باؤلنگ کرتے ہیں یعنی راباڈا کا کوئی مستقل اچھا ساتھی باؤلر نہیں ہے۔

راباڈا شروع سے لے کر آج تک ہر میچ میں چاہے ٹیسٹ ہو یا ون ڈے یا ٹی ٹوینٹی ہمیشہ ہی بہترین پرفارمینس دیتے ہیں ان کے ریکارڈز بتا رہے ہیں کہ وہ کتنے عظیم باؤلر ہیں۔

راباڈا اب تک 577 انٹرنیشنل وکٹیں لے چکے ہیں جبکہ ساؤتھ افریقہ کے لیجنڈری باؤلر ڈیل اسٹین نے ٹوٹل 699 وکٹیں حاصل کی ہیں تو اس لحاظ سے راباڈا بہت جلد انہیں کراس کرنے والے ہیں۔

اتنی بہترین پرفارمینس ہونے کے باوجود بھی راباڈا کو دنیائے کرکٹ میں اتنی شہرت کیوں نہیں مل سکی جتنی ان جیسے بہترین باؤلرز کو ملنی چاہیے؟

Address

Dir

Telephone

+923080088692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category