09/09/2025
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر اقبال احمد، قدیر احمد ٹھیکیدار، چیئرمین وسی بانڈہ گی شبیر احمد، مقبول احمد (ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، نصیر احمد، سریر احمد کے چچا، اور الطاف احمد، وصال احمد، مرحوم بصیر احمد کے والدِ محترم بختیار احمد (گل دادا) وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کل بروز بدھ، صبح 11:00 بجے بمقام بانڈہ گی، باغیچہ گھر کے قریب ادا کی جائے گی۔