Voice of Dir Lower

Voice of Dir Lower Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Dir Lower, News & Media Website, Dir.

10/06/2023

نکلو اپنے حق کے خاطر
#پیسکو بچاوں
#بھرتی کراوں
Unfreeze_Recruitment_In_DISCOs

08/06/2023
خان عبدالولی خان ہندوستان گئے تو وہاں ائیرپورٹ پر ایک لڑکی نے گلدستہ پیش کرتے ہوئے  کہا کہ وہ خدایی خدمتگار تحریک کے سما...
28/01/2023

خان عبدالولی خان ہندوستان گئے تو وہاں ائیرپورٹ پر ایک لڑکی نے گلدستہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ خدایی خدمتگار تحریک کے سماجی اثرات پر پی ایچ ڈی کرنا چاہتی ہے تاہم لندن سکول أف اکنامکس کے ایڈوانس سٹڈی بورڈ نے پروپوزل یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ ڈیٹا کے لئے اپکو پاکستان اور پختونخوا جانا پڑے گا اور ویزہ کون دے گا جبکہ رہائش کی سیکورٹی کون دے گا ۔ ۔ ولی خان بابا نے لڑکی کے سر پہ ہاتھ پھیرا اور فرمایا کہ اپکو ویزہ اور رہائش دونوں میں دلوادونگا ۔ أپ پی ایچ ڈی شروع کریں ۔
اس لڑکی کا نام موکلیکا بینرجی تھا ۔ اور اس نے ولی باغ میں چھ مہینہ گزارے ۔ یہ 1992 کا سال تھا اور اس وقت زندہ تمام خدایی خدمتگاروں کے انٹرویوز لئے ۔ موکلیکا بینرجی نے ڈیٹا لینے کے بعد اکسفورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرلی ۔ انڈین سپر سٹار شاہ رخ کے ہاتھ میں موکلیکا بینرجی کا پی ایچ ڈی مقالہ The Pathans unarmed ہے ۔
اسکے سرورق پر موجود چارسدہ کا ایک خدائی خدمتگار قدرت شاہ کاکا اپنے اس زمانہ کے یو نیفارم میں موجود ہے
یاد رہے کہ شاہ رخ خان کے چچا غلام محمد گاما پشاور خدائی خدمتگار کے سالار تھے جبکہ وال تاج محمد بھی خدائی خدمتگار تحریک کا حصہ تھے ۔
ڈاکٹر سہیل خان

*الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں عام انتخابات 15 اپریل سے 17 اپریل 2023 کے درمیان کرانے اور ‏پنجاب میں عام ...
26/01/2023

*الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں عام انتخابات 15 اپریل سے 17 اپریل 2023 کے درمیان کرانے اور ‏پنجاب میں عام انتخابات 9 اپریل سے 13 اپریل کے درمیان کروانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے*

19/01/2023

ہم اپنے طرف سے ڈاکٹر شوکت علی کو ڈی جی ہیلتھ تعینات ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیئے
17/01/2023

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیئے

ڈاکٹر شوکت علی(مینجمنٹ کیڈر گریڈ 20) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ تعینات۔۔۔۔حکومت خیبر پختونخواہ نے نوٹیفکیش...
17/01/2023

ڈاکٹر شوکت علی(مینجمنٹ کیڈر گریڈ 20) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ تعینات۔۔۔۔
حکومت خیبر پختونخواہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

رحیم الدین کو انصاف دو
17/01/2023

رحیم الدین کو انصاف دو

افسوسناک خبر لطیف آفریدی ایڈووکیٹ  پشاور ہائی کورٹ کے سامنے قاتلانہ حملے میں شہید اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے...
16/01/2023

افسوسناک خبر
لطیف آفریدی ایڈووکیٹ پشاور ہائی کورٹ کے سامنے قاتلانہ حملے میں شہید اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

لوئر دیر خال بر کلے  میں ایک ماں  نے عربت سے تنگ اکر اپنے چار بچوں کو زہر دے دیا۔اور حود بھی کھالیا۔ بچوں کے قریبی ہسپتا...
08/01/2023

لوئر دیر خال بر کلے میں ایک ماں نے عربت سے تنگ اکر اپنے چار بچوں کو زہر دے دیا۔اور حود بھی کھالیا۔ بچوں کے قریبی ہسپتال منتقل ۔بچوں کے حالت تشویشناک۔یہ واقع عربت اور عریبی کی وجہ سے۔پولیس زرائع۔

موسم سرما کی چھٹیاں یکم جنوری 2023 سے صرف وینٹر زون میں 15 فروری تک ہونگی جبکہ سمر زون میں چھٹیاں نہیں ہونگی.
22/12/2022

موسم سرما کی چھٹیاں یکم جنوری 2023 سے صرف وینٹر زون میں 15 فروری تک ہونگی جبکہ سمر زون میں چھٹیاں نہیں ہونگی.

تمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاس4، سیکورٹی گارڈز، الیکٹریشن ودیگر اسامیوں کے لئے انٹرویوز۔چیف ایگزیکٹو تیمرگرہ میڈیکل کالج جن...
16/12/2022

تمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاس4، سیکورٹی گارڈز، الیکٹریشن ودیگر اسامیوں کے لئے انٹرویوز۔
چیف ایگزیکٹو تیمرگرہ میڈیکل کالج جناب صاحب ، ڈی ۔ایچ۔او جناب ڈاکٹر ارشاد علی روغانی صاحب، ایم ایس تیمرگرہ ٹیچنگ ہاسپٹل جناب علی اصغر و دیگر ذمہ داران کی موجودگی میں بہ احسن طریقے سے انٹرویوز کا عمل مکمل کرلیا گیا۔۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share