Sabaoon Web Television

Sabaoon Web Television Khabar d Pakhtanu

23 مئی کو گورنر خیبرپختونخوا  اور  کی آمد کے سلسلے میں ملک رحمت اللہ خان کے رہائش گاہ پیپلز ہاؤس طور قلعہ جندول میں20 مئ...
19/05/2026

23 مئی کو گورنر خیبرپختونخوا اور کی آمد کے سلسلے میں ملک رحمت اللہ خان کے رہائش گاہ پیپلز ہاؤس طور قلعہ جندول میں20 مئی بروز بدھ بوقت 3 بجے ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

01/05/2026

جے یو ائی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمان نے تیمرگرہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا کہا ہے ۔ ؟؟؟؟

سینئر صحافی اور سابق نامزد امیدوار قومی اسمبلی حاجی روح اللہ شاکر اسلام اباد میں ورلڈ امن جرگہ میں اپنے دوست مسلم لیگ ن ...
30/04/2026

سینئر صحافی اور سابق نامزد امیدوار قومی اسمبلی حاجی روح اللہ شاکر اسلام اباد میں ورلڈ امن جرگہ میں اپنے دوست مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پرویز عادل کیساتھ خوشگوار موڈ میں

29/04/2026

ایک نظر ادھر بھی ۔۔

21/04/2026
فوری ضرورت برائے ڈینٹل کلینک
19/04/2026

فوری ضرورت برائے ڈینٹل کلینک

18/04/2026

پیشاور ہائی کورٹ کے وکیل سلیم خان نے اپنی ایک ویڈیو کے برے وضاحت کرکے دیر کے معزز خوانین و ملکانان سے معزرت کرلیا ہے ایئے ان کی زبانی سنیئے

18/04/2026

سابق امیدوار قومی اسمبلی اور ترکلانی قومی تڑون کے مرکزی ج
ڈپٹی جنرل سکرٹری حاجی روح اللہ شاکر کو قومی مشران کے جانب بھرپور اعزا ز کیساتھ گھوڑے پر سوار کر نے کی موقع پر

17/04/2026

سینئر صحافی سابق امیدوار قومی اسمبلی اور ترکلانی قومی تڑون کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکرٹری روح اللہ شاکر اپنے قومی مشران کیساتھ ایک تقریب کے دوران تاءاثرات قلمبند کرتے ہوئے

07/04/2026

ڈی پی او لوئردیر کیپٹن ریٹائرڈ فرقان بلال نے تیمرگرہ پریس کلب کا دورہ کیا اس موقع پر کیا ہوا اپ بھی سن لیں

Address

Lower Dir
Dir
18500

Telephone

+923009089085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabaoon Web Television posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabaoon Web Television:

Share