Suno Dir سنودیر

Suno Dir  سنودیر News

13/12/2025

غیر شرعی رسم و رواج اور ہمارا معاشرہ

12/12/2025

افغان مہاجر

12/12/2025

بلامبٹ انور آباد سے چوری ہونے والی گاڑی پولیس نے برآمد کرلی۔ گاڑی کی واپسی پر متاثرہ شخص کی جانب سے پولیس اہلکاروں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر مولانا نبی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پولیس کی محنت اور کارکردگی کو سراہا۔ تقریب DPO آفس لوئر دیر میں منعقد ہوئی

11/12/2025

دیرلویر کے مہاجر کیمپوں میں غم درد اور سوگ کی فضاء واپسی کی تیاریاں مکمل

11/12/2025

چکدرہ یونیورسٹی واقعہ تحصیل بلامبٹ میں گرین جرگہ سبزادہ یعقوب خان کی اہم تجاویز"

10/12/2025

افغان مہاجر کیمپ تیمرگرہ کی تازہ ترین صورتحال 🚨

07/12/2025

7 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے جنرل بس سٹینڈ تیمرگرہ کی خوبصورت جامع مسجد السلطان کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا اس سلسلے میں ایک نئے مسجد میں روح پرور محفل سجائی گئی جسمیں علماء کرام ،دینی مدارس کے طلبہ اور تاجروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

07/12/2025

ڈائریکٹر شاہین ماڈل سکول تیمرگرہ، جناب پرمانُ الدین صاحب کا خصوصی پیغام ملاحظہ کریں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ براہِ کرم یہ اہم ویڈیو ضرور سنیں۔"

06/12/2025

’تیمرگرہ بازار میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، درجنوں دوکانوں کی مسماری، تاجروں میں تشویش کی لہر‘

05/12/2025

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر زاہد خان کا دورہ دانوہ سوئی گیس کی فراہمی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

04/12/2025

"لوئر دیر میں 15 دن کے اندر سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہ کرنے پر سخت کارروائی ہوگی ڈی پی او تیمور خان"
ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان نے ہدایت جاری کی ہے کہ پٹرول پمپس، دکان مالکان اور دیگر کاروباری مراکز 15 دن کے اندر سی سی ٹی وی کیمرے لازمی نصب کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ مقررہ مدت میں کیمرے نہ لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ کیمروں کی تنصیب سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی اور مارکیٹوں میں سیکیورٹی مزید بہتر ہوگی۔"

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Dir سنودیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share