20/02/2025
Kidney stones caused by:
گردے میں پتھر ہونے کے وجوہات
1
1۔ زیادہ vitamin D کا استعمال
(جو ڈرای فروٹس میں اکثر ہوتے ہیں)
2۔زیادہ کیلشیم کی وجہ سے (جو کڑوے یا ترش فروٹس جیسے مالٹے ، کینو وغیرہ چیزوں میں پائے جاتے ہیں )۔ 🍓🫛
3ـ۔ ٪72 کیلشیم اگزلیٹ(calcium oxalate) جو زیادہ تر پالک وغیرہ کے ساگ میں ہوتے ہیں ۔
4۔زیادہ درد ک گولیاں (💊pain killers) یا طاقت کے انجیکشن 💉زیادہ لگانے سے بھی گردے میں پتھر بن سکتے ہیں ۔
گردے میں پتھر ہوجاۓ اور چھوٹا ہو تو زیادہ پانی پینے سے بآسانی سے دور ہو جا تا ہے
اگر معلومات اچھے لگے ہو تو please follow my page Dr NawazUllah اور لائیک کریں شکریہ!🥰