01/10/2025
زندگی بہت مختصر ہے___!!🍂
*رنجشیں رکھنے، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں*🥺❤🩹
*جتنا جی سکتے ہو، مسکرا کر جیو*😊🫀
معاف کرو، محبت بانٹو، اور نیکی کماؤ🤌🏻🪻
*کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی___!!🌝💯*
✨
📖
🕌
🤲
🌙
💡
🌸
❤️
🌍
🕊️
🕌
💚
📿