
01/05/2025
شادی کے انتظار میں جن کی جوانیاں نکل گئی، شادی
کے انتظار میں جن کے چہرے مرجھا گئے،
شادی کے انتظار میں
جن کے حَسین عمر گزر گئی.....
اس کا زمہ دار کون..
معاشرہ، رسم رواج، یا رسم نکاح...?