Voice of Nagri Bala

Voice of Nagri Bala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Nagri Bala, Digital creator, Talash Nagri Bala Tehsil Timergara, Dir.

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجناب باچا خان صاحب، جناب امیر نواب صاحب مرحوم، جناب رضا خان صاحب اور جناب گل...
11/04/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جناب باچا خان صاحب، جناب امیر نواب صاحب مرحوم، جناب رضا خان صاحب اور جناب گل نواب صاحب کی ہمشیرہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار، مورخہ 12 اپریل، صبح 10 بجے نگری بالا میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

25/03/2026

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چنار تالاش
محترم جناب باچا صاحب کی زوجہ محترمہ، والدہ جہانزیب اسرار، بہادرزیب، محمد فاروق اور سرتاج احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
نماز جنازہ کل بروز جمعرات، بمورخہ 26 مارچ، بوقت 11 بجے
چنار میں ادا کی جائے گی۔
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

17/02/2026

سعودی حکومت نے Saudi Arabia میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، کل پہلا روزہ ہو گا۔

تمام مسلمانانِ عالم کو اور خصوصاً عرب دنیا میں مقیم پاکستانی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔

Address

Talash Nagri Bala Tehsil Timergara
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Nagri Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share