10/09/2025
﷽
*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ*
*وَ لْتَكُنْ مِّنْكُمْ اُمَّةٌ یَّدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِؕ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ* *الْمُفْلِحُوْنَ* (۱۰۴) 🕋
*ترجمہ: کنزالعرفان* ✨
*اور تم میں سے ایک گروہ ایسا ہونا چاہئے جو بھلائی کی طرف بلائیں اور اچھی بات کا حکم دیں اور بری بات سے منع کریں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں*
زندگی میں بہت کم ایسے لوگ ملتے ہیں جو آپ کے ساتھ مخلص ہوں ورنہ زیادہ تو دکھاوا ہی ہوتا ہے۔
رب العالمین سے دعا ہے کہ اے رب کائنات ہم سب کو ہر قسم کے غم، پریشانی اور مصیبت سے محفوظ فرما کر تا حیات تندرست, سلامت اور شاد و آباد رکھنا۔
*آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
صبح بخیر.