Mr Fúññy

Mr Fúññy I'm explore natural beauty to our friends

06/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
"لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں اور یہ (کلمہ) کسی گناہ کو باقی نہیں چھوڑتا"

سنن ابن ماجہ: ۱۸۴

28/04/2026

20/04/2026

بیشک الله اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

(سورۃ الأحزاب، ٥٦)

20/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
کامیاب وہ ہے جسے اسلام کی ہدایت مل گئی ضرورت کے مطابق رزق مل گیا اور وہ اس پر مطمئن ہوگیا۔
( سنن ابن ماجہ 4138 )

20/04/2026

صبر کمزوری نہیں، اللہ پر کامل بھروسا ہے… اور نماز صرف عبادت نہیں، دل کا سکون ہے۔
جب راستے بند لگیں تو یہی دو دروازے کھلتے ہیں—صبر اور نماز۔

یقین رکھیں، جو اللہ سے جڑ گیا وہ کبھی ٹوٹا نہیں۔.

20/04/2026

قالَ ﷺ: نماز میں اجر کے لحاظ سے سب سے بڑھ کر وہ شخص ہوتا ہے، جو (مسجد میں) زیادہ سے زیادہ دور سے آئے. اور جو شخص نماز (فجر) کے انتظار میں بیٹھا رہتا ہے اور پھر امام کے ساتھ پڑھتا ہے، اُس شخص سے اجر میں بڑھ کر ہے جو (پہلے ہی) پڑھ کر سو جائے. بخاری 651 (مسلم 1513؛ مشکوٰۃ 699)

19/04/2026

مسافر ( یا مجاہد ) کو رخصت کرنے کی دعا

أَسْتَوْدِعُكَ اللَّهَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ

میں تجھے اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے سپرد کی ہوئی چیزیں ضائع نہیں ہوتیں۔

{سنن ابن ماجہ۔۲۸۲۵}

Address

Dir Upper
Dir
18000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Fúññy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share