Dir television news

Dir television news community

02/10/2025

بڈالی ماتاڑ مزاکرات کامیاب
دونوں فریقین نے مورچے مکمل خالی کردی جبکہ 20 تاریخ کو ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں جرگہ منعقد ہوگا۔۔۔

02/10/2025

*💥🚨پشاور کمردین کے مقام پر پولیس وین پر دھماکا*

02/10/2025

ماتاڑ بڈالئ مذاکرات کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔۔۔ جیو دونوں اقوام و مشران ✌️

انتقال کی خبر ملوک بانڈہ سے تعلق رکھنے والے شیر محمد کی والدہ جبکہ ڈاکٹر ضامین خان۔حاجی حیاخان اور عقل ذادہ  کی چچی انتق...
02/10/2025

انتقال کی خبر
ملوک بانڈہ سے تعلق رکھنے والے شیر محمد کی والدہ جبکہ ڈاکٹر ضامین خان۔حاجی حیاخان اور عقل ذادہ کی چچی انتقال کرگیی ہے نماز جنازہ آج 4 بجے ملوک بانڈہ گٹ سیڑئ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی

02/10/2025

فائرنگ کی ٹک ٹاک ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کی تیاریاں شروع ان کے خلاف سخت ایکشن ھوگا۔ سب کی اکاؤنٹ کی لسٹ بن گیا۔ جلد ہی گرفتار یاں شروع ھوگا

30/09/2025

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4 ، 4 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔

30/09/2025

دیر۔۔۔
بڈالئی اور ماتاڑ کے درمیان بڑھتی کشیدگی ۔۔۔۔
قومی مشر حاجی دلدار خان کا دیر کے سیاسی اور علاقائی مشران کو پیغام ۔۔۔صبح 10 بجے واڑی سے دونوں جانب مشران کا قافلہ روانہ ہوگا۔مستقل فائر بندی تک واپس نہ آنے کا اعلان

30/09/2025

تیمرگرہ اڈہ میں ابوبکر نامی بچے کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔سڑک بند قاتل کی گرفتاری تک چترال ،تیمرگرہ سمیت اپر دیر تک مین شاہراہِ ٹریفک کیلئے بند ۔

26/09/2025
تحصیل چیئرمین واڑی عیان اللہ خان نے علاقے کی امن و امان کی صورتحال پر تحصیل کونسل کا اجلاس کل بروز جمعہ صبحِ 10بجے جرگہ ...
25/09/2025

تحصیل چیئرمین واڑی عیان اللہ خان نے علاقے کی امن و امان کی صورتحال پر تحصیل کونسل کا اجلاس کل بروز جمعہ صبحِ 10بجے جرگہ ہال واڑی میں طلب کیا ہے تحصیل کونسل ممبران اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان سے اجلاس میں بروقت شرکت یقینی بنانے کی استدعا کی گئی ہے

15/09/2025
دیر۔۔ماتاڑ اور بڈالئی تنازعہ کی پرامن حل نکالنے کی غرض سے تحصیل چئیرمین واڑی عیان اللہ خان کے دفتر میں مقامی انتظامیہ۔سل...
15/09/2025

دیر۔۔
ماتاڑ اور بڈالئی تنازعہ کی پرامن حل نکالنے کی غرض سے تحصیل چئیرمین واڑی عیان اللہ خان کے دفتر میں مقامی انتظامیہ۔سلطان خیل و پائندہ خیل مشران پر مشتمل جرگہ نے شریف خیل قوم کے مشران کے ساتھ تفصیلی بحث کرکے معاملے کی حل کے حوالے سے بامقصد بات چیت کی ۔جرگہ مشران نے دونوں فریقین کے مابین جرگہ کوششوں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔۔۔۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir television news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dir television news:

Share