Qamar Edit's

Qamar Edit's It's Qamar Ayub here to please your eyes to sooth your ears 😇

Eid Mubarak from M yazdaan 💜
10/04/2024

Eid Mubarak from M yazdaan 💜

Alhamdulillah my guddaw 🥺❤️
01/04/2024

Alhamdulillah my guddaw 🥺❤️

Coutomised basket 🎁❤️
18/03/2024

Coutomised basket 🎁❤️

28/01/2024

بینائی کیا ہوتی ہے؟
بینائی دو قسم کی ہے ایک وہ جو ہمیں دنیا کے ظاہر سے واقف کراتی ہے رنگ دکھاتی ہے اپنے جیسے چلتے پھرتے لوگ دکھاتی ہے جن کے پاس یہ بینائی نہ ہو ان کو اللہ کوئی اور حس دے کر اس ظاہری دنیا سے روشناس کروا دیتا ہے تاہم ایک حقیقی بینائی بھی ہے بینائی کی دوسری قسم!
سوچیں محسوس کریں تو وہ بینائی ہے اندر کی بینائی جو ہمیں احساس، غم، خوشی، سکھ، دکھ اور ظاہری باطنی معاملات کو دیکھنے کے لیے اللہ کی عطاء ہے۔ یا یوں کہیے اس کے عطاء کیے ہوئے پر راضی ہو جانے والی اندرونی آنکھ جو انسان کو مس گائیڈ نہیں ہونے دیتی اگر آپ کے پاس اللہ کے عطاء کردہ دونوں آنکھیں ہیں یا ان میں سے کوئی ایک روشنی بھی ہے تو آپ کو شکر گزار ہونا چاہیے کیونکہ بہت سی مخلوق ان دونوں بینائیوں سے محروم ہے الحمدللہ کہنا سیکھئے کیونکہ شاید ہم اس قابل بھی نہیں کہ ہمیں کوئی ایک روشنی بھی عطا ہو۔۔۔
🙂

Address

Kharian
District Gujrat
50091

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamar Edit's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qamar Edit's:

Share