Bilal Akbar Offical

Bilal Akbar Offical Latest NEWS UPDATES From Bilal akabr. We provides latest news, breaking news, urdu news from pakistan

19/04/2024

گورئمنٹ کے مقرر کردا ریٹ کے خلاف پولٹری ایسوسی ایشن کا چوک سکھیکی میں احتجاج

05/02/2024

سکھیکی میں ترقیاتی کام کیوں نہیں ہوتے ، کیا سیاستدان صرف ووٹ لینے آتے ہیں

02/02/2024

24/01/2024

چوہدری سارنگ بھٹی نے چوہدری مہندی حسن بھٹی گروپ ( برجدارا ) کو خیر باد کہ دیا

حافظ آباد مرادیاں پل کے قریب کار نہر میں گر گئی دو افراد جاں بحق ، ریسکیو
09/01/2024

حافظ آباد مرادیاں پل کے قریب کار نہر میں گر گئی دو افراد جاں بحق ، ریسکیو

11/12/2023

لوگ کہتے ہیں کہ اسسٹنٹ کمشنر صاحب آپ کھاد مافیا سے فٹ ہیں اور ان سے منتھلیاں لیتے ہیں ، صدر بار پنڈی بھٹیاں فداحسین بھٹی اور اور اے سی پنڈی بھٹیاں میں مکالمہ

07/12/2023

تھانہ کسوکی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ، شدید فائرنگ کی آوازیں ، مقامی زرائع

03/12/2023

سکھیکی میں ڈبی کی دھوم ، پولیس مبینہ طور پر منتھلیاں اکٹھی کر نے میں مصروف

30/11/2023

سکھیکی میں لگائے گئے سیف سٹی کیمرے عرصہ دراز سے خراب ، شہریوں کا ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار صاحب سے ایکشن لینے کا مطالبہ

25/11/2023

سکھیکی میں لاک ڈاون کا دوسرا دن جاری ، تاجر پریشان

23/11/2023

سکھیکی شبیر شاہ روڈ بہارے مدینہ مسجد کے قریب ڈکیتی کی داردات ، نامعلوم تین مسلح ڈاکو نوجوان سے اپلائیڈ فار سی ڈی 70 موٹر سائیکل اور اور موبائل فون چھین کر فرار ، تھانہ سکھیکی نے پانچ منٹ کا سفر دو گھنٹوں میں کیا ، آئی جی پنجاب کے دعوے صرف باتوں تک محدود

23/11/2023

جمعہ اور ہفتہ کو دوکانیں اور ماکیٹیں بند رہیں گئی
پنجاب حکومت

Address

Sukheke Mandi Tehsil Pindi Bhattian District Hafizabad
District Hafizabad
52160

Telephone

+923456988811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Akbar Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share