27/10/2025
📢😄 دوآبہ بازار آ گیا ہے! 😄📢
👳♂️ اب نہ گلیوں میں پھرنے کی ضرورت،
📱 نہ دوکان دوکان گھومنے کی فکر!
🛒 یہاں بس ایک ہی اصول ہے:
"بیچنا ہے تو بھیجو، خریدنا ہے تو دیکھو!"
🔍 کپڑے ہوں یا جوتے 👟
📺 موبائل ہو یا موٹر سائیکل 🏍️
🏠 پرانا سامان ہو یا نیا اسٹائل – سب کچھ ملے گا دوآبہ بازار پر!
💬 تصویر اور تفصیل ہمیں بھیجیں،
باقی خریدار تک پہنچانا ہمارا کام ہے! 🚀
📍 دوآبہ بازار – اب گاؤں کی مارکیٹ آپ کی جیب میں!
#خریدوفروخت