Domail News

Domail News YASIR NASIB KHAN
🤩🤩وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ💗💗
(1)

08/06/2026
Staff Members... Masroor Ahmad (Zoology) Ishtiaq Ahmad ( Zoology) Abdullah ( physics) Ghafoor ( physics) Ishfaq khan ( C...
07/06/2026

Staff Members...
Masroor Ahmad (Zoology)
Ishtiaq Ahmad ( Zoology)
Abdullah ( physics)
Ghafoor ( physics)
Ishfaq khan ( Chemistry)
Wajid ( chemistry)
Rasool nawaz ( Maths)
Saeed Ullah Shah ( Maths)
Asim( English)

06/06/2026

اہم پیغام برائے عوام
پٹول خیل اور اسپرکہ کے وزیران کے معزز مشران کی جانب سے سپینہ تنگی "فرش" پر منعقدہ جرگے میں باہمی مشاورت کے بعد ایک متفقہ اور دوٹوک فیصلہ کیا گیا ہے کہ علاقے میں کسی بھی قسم کی منفی، غیر قانونی یا امن و امان کے خلاف سرگرمی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
جرگے کے شرکاء نے واضح کیا کہ ایسی تمام سرگرمیوں کا فوری خاتمہ یقینی بنایا جائے گا، جبکہ فیصلے کی خلاف ورزی یا مزاحمت کرنے والا فرد اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہوگا۔
یہ فیصلہ تمام مشران کی مشترکہ رائے اور اتفاقِ رائے سے کیا گیا ہے۔
فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔
علاقے کے امن، بھائی چارے اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
عوام سے اپیل ہے کہ وہ مشران کے اس فیصلے کا احترام کریں اور اپنے علاقے کو امن، ترقی اور مثبت سرگرمیوں کا گہوارہ بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
امن، اتحاد اور ترقی — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Address

Domail
Bannu
28010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Domail News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Domail News:

Share

Category