غریب کا ہمدرد

غریب کا ہمدرد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from غریب کا ہمدرد, Digital creator, Domel.

ون ویلنگ،گاڑیوں پر رقص اور ہوائی فائرنگ کے مقدمات میں گرفتار ملزمان حوالات میں بند مزید بھی تھانہ ڈومیل کے ایس ایچ او ار...
08/03/2025

ون ویلنگ،گاڑیوں پر رقص اور ہوائی فائرنگ کے مقدمات میں گرفتار ملزمان حوالات میں بند مزید بھی تھانہ ڈومیل کے ایس ایچ او ارشد خان بمعہ نفری کا کارروائی اس وقت جاری ہے ، #
゚viralシfypシ゚viralシalシ

ایم پی اے پی کے 99 وڈیڈک چیٸرمین زاہداللّٰہ خان وزیر کے سال 2024 میں ایم پی اے شیپ کے پہلے 10 ماہ کی مکمل پرفارمنس نیچے ...
25/12/2024

ایم پی اے پی کے 99 وڈیڈک چیٸرمین زاہداللّٰہ خان وزیر کے سال 2024 میں ایم پی اے شیپ کے پہلے 10 ماہ کی مکمل پرفارمنس نیچے تفصیل کے ساتھ ملاحظہ کیجیٸے۔
ان تمام پراجکیٹس کی ویڈیوں ڈاکومینٹری حلقے کے عوام کے ساتھ بمعہ ثبوت جلد شیٸر کردی جاٸیگی۔

1⃣) ڈومیل آر ایچ ہاسپیٹل کی ٹاٸپ ڈی میں اپگریڈیشن۔۔
حکومت سے کل 75 کروڑ روپے کی منظوری۔

2⃣) یوسی خاندر خانخیل: انڈس ہاٸی وے تا لنڈی جلندھر سڑک کی تعمیر، کل 4 کروڑ روپے کی لاگت سے کام جاری۔

3⃣) قوم چیٹا خیل اور ملحقہ علاقہ جات کے لیے میٹھے پانی کی ٹیوب ویل پر کام جاری ۔۔۔ ٹوٹل 1کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت سے۔۔
4⃣) یوسی آسپرکہ: شیرال خیل پاٸیندا خیل میٹھے پانی ٹیوب ویل کی کمپلیشن کے بعد ڈسٹریبیوشن لاٸن کے لیے 30 لاکھ روپے کی لاگت سے لاٸن آخری مراحل میں.

5⃣) یوسی بیزان خیل: انڈس ہاٸی وے تا کوٹکہ عمردیاز کورونا تک ڈینگہ عمرزٸی روڈ پر کام کا آغاز.

6⃣) منگل میلہ پار فیمیل ڈگری کالج کی منظوری.

7⃣) نالہ خڑی وزیران کے بند سیفن پر کام کا آغاز،۔۔۔۔ باقی بھی رہ جانے والے کام کے لیے فنڈ مختص کردیا ہے۔

8⃣) سٹی کلہ میں حالیہ ایک کلومیٹر فرش سڑک بنانے کا افتتاح، اور باقی سٹی کلہ گاٶں کے گلیوں کی پختگی پر Recently کام کا آغاز.

9⃣) یونٸن کونسل سلیمہ سکندر خیل میں اجتماعی کمیونٹی سنٹرز کا قیام مکمل، اور پورے گاٶں کے تقریباً تمام ضروری اور اجتماعی گلیوں کی پختگی.

🔟) یونٸن کونسل شہباز عظمت خیل اور یو سی شمشی خیل میں ورکرز کی ڈیمانڈ اور قوم کی ضرورت کے پیش نظر گلیوں کی پختگی پر کام کا شروعات اور کمیونٹی سنٹرز بھی منصوبے میں شامل.

11) انڈس ہاٸی وے تا گاٶں بندر کلہ کی سڑک کے لیے ابھی حالیہ 8 کروڑ روپے کی منظوری سے چند دنوں میں روڈ پر کام کا آغاز کیا جاٸیگا.

12) سب ڈویژن ایف آر علاقہ گمبتی میں کرکٹ گراٶنڈ کی منظوری۔ اور ملحقہ علاقہ جات کی پانی کا مسلہ حل کرنے کے سلسلے میں چیک ڈیم بنانے کے لیے پی سی ون اور باقی ڈاکومینٹیشن تیار.

13) تحصیل ڈومیل کے پانچ یونٸن کونسل، بشمول ارل-2 اینڈ ارل-1 میں ابھی حالیہ 100 and 50 K.V کے 10 ٹرانسفرمرز کی تقسیم۔ اور پورے حلقہ پی کے 99 کے لیے ٹرانسفرمرز کی مد میں واپڈا کے لیے 2 کروڑ روپے فنڈ مختص۔

14) یوسی ارل 1-ارل دوٸم اور زیرکی پیرباخیل کے مختلف گاٶں میں پانی کے گھریلوں پریشرپمپس پر جگہ جگہ کام جاری۔

15) خلیفہ گل نواز ہسپتال میں کیتھو لیب کی منظوری اور 60 بیڈ پر مشتمل الگ وارڈ کی منظوری.

16) حقلہ پی کے 99 کے تمام یوسیز میں پریشر پمپس، کمیونٹی سنٹرز اور سینیٹیشن کام کے لیے 15 کروڑ روپے کے ٹینڈر تیار.

17) 14 کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف یوسیز میں سولراٸزڈ پریشر پمپس کے لیے پی سی ون ابھی انڈر پراسیز.

18) دوعا غاڑا تا سدراٶن، نور مالی اور جھڈوخیل اندرونی شہر تک سڑک کی منظوری، جس پر جلد کام کا آغا ہوگا۔

19) حلقہ پی کے 99 کے پانچ یونٸن کونسل میں کرکٹ اکیڈمی کی منظوری اور ایک تحصیل ڈومیل کے لیے ایک بڑا کرکٹ اسٹیڈٸم۔

#نوٹ حلقہ پی کے 99 کے مختلف یونٸن کونسل میں سڑکوں کے درجہ زیل سکیمیں منظوری کے آخری مراحل میں ہیں۔ انشااللّٰہ

1⃣) یو سی ارل-1: چار کلومیٹر سڑک، ڈومیل مین روڈ ٹو چشمٸی خوڑگٸ کمپنی روڈ جسکی کل Estimate، دس کروڑ- 10 کروڑ روپے ہے کی ڈاکومینٹیشن مکمل تیار ہے اور اسکی جلد منظوری ہوجاٸیگی۔
2⃣) منگل میلہ تا سرکی خیل کلہ روڈ کی منظوری اگلے ایک دو ماہ میں ممکن ہوجاٸیگی۔ انشااللّٰہ۔ اس کے علاوہ

3⃣) شاہ حسین کلہ روڈ، ولیگٸ موسی خیل روڈ، کم چشمٸ اور بڑا چشمٸ روڈ، غنی خیل سے لیکر مہربان ایڈوکیٹ کورونا تک روڈ، اقیلم خان کلہ شیردراز کورونا اور دیگر مختلف یوسیز میں مختلف سڑکیں منصوبے میں شامل ہے انشااللّٰہ۔

19/10/2024

16/03/2024



صوباٸی امیدوار پی ٹی آٸی PK-99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر گاٶں اوتین خیل میں گھر گھر انتخابی مہم میں...
12/01/2024

صوباٸی امیدوار پی ٹی آٸی PK-99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر گاٶں اوتین خیل میں گھر گھر انتخابی مہم میں مصروف۔ لوگوں کا ریسپانس اور جزبہ قابل دید۔ اس موقعے پر حشمت خان کے ساتھ تحریک انصاف ٹاٸیگر مراد وزیر اور دیگر ورکرز بھی کنوینسینگ میں ہمرا تھے۔ انشإاللّٰہ پی کے 99 کا سیٹ بھاری اکثریت سے جیت کر دیکھاٸینگے۔ ❤💚

پاکستان تحریک انصاف نے پی کے 99 سے حاجی زاہد اللہ، 100 سے پختون یار، 101 سے شاہ محمد خان اور 102 سے ملک عدنان کو اپنے ام...
12/01/2024

پاکستان تحریک انصاف نے پی کے 99 سے حاجی زاہد اللہ، 100 سے پختون یار، 101 سے شاہ محمد خان اور 102 سے ملک عدنان کو اپنے امیدواران کے طور پر چن لیا ہے۔
کپتان کے تمام سپاہی پی کے 99 سے حاجی صاحب کو یہ سیٹ جیتوا کر عمران خان کو تحفے کے طور پر پیش کرینگے انشاء اللہ۔

جنکو ٹکٹ ملا ہے وہ ہمارے لیڈران ہیں اور جنکو نہیں ملا وہ بھی ہمارے قابل قدر مشران ہیں۔ اس تاریک اور مشکل دور میں ایک سیٹ کیلئے دس کنڈیڈٹ میں سے ایک امیدوار چننا نہایت ہی مشکل کام ہوگا لیکن ہماری پارٹی نے بانی چیئرمین کی غیر موجودگی میں کر دکھایا۔ کمی بیشی ہر جگہ ہوسکتی ہے لیکن یہ ضرور یاد رکھیں چاہے آپ ووٹر ہیں، ورکر ہیں یا امیدوار ہیں کہ آپ نے یہ سفر کپتان کیساتھ کیوں شروع کیا تھا؟ مجھے امید ہے کہ آپکا مقصد اگر بڑا ہوگا تو وقتی تکالیف آپکو معمولی لگے گے۔

ووٹ صرف حقیقی آزادی کا، ووٹ صرف خودداری کا، ووٹ صرف عمران کا ✌️🔥❤️

ِوفا_کا_دن

صوباٸی امیدوار پی ٹی آٸی پی کے 99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر کا گاٶں شیری خیل میں ڈور ٹو ڈور کمپین ج...
11/01/2024

صوباٸی امیدوار پی ٹی آٸی پی کے 99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر کا گاٶں شیری خیل میں ڈور ٹو ڈور کمپین جاری۔ بڑے بڑے فیملی کی تحریک انصاف میں شمولیت ۔ ویلکم آل ❤💚

صوباٸی امیدوار تحریک انصاف حلقہ پی کے 99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان وزیر کے فرزند حشمت خان گاٶں لپڑی کلہ میں گھر گھر انتخاب...
10/01/2024

صوباٸی امیدوار تحریک انصاف حلقہ پی کے 99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان وزیر کے فرزند حشمت خان گاٶں لپڑی کلہ میں گھر گھر انتخابی مہم جاری۔ درجنوں لوگوں کی پی ٹی آٸی میں شمولیت ✌

پی ڈی ایم کا صفایا جاری۔ پی ٹی آئی امیدوار پی کے 99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان نے حلقہ پی کے 99 میں مخالف...
09/01/2024

پی ڈی ایم کا صفایا جاری۔
پی ٹی آئی امیدوار پی کے 99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان نے حلقہ پی کے 99 میں مخالفین پر جھاڑوں پھیرنا تیز کردیا ہے۔۔ آج یوسی زیرکی پیرباخیل میں درجنوں لوگ پی ٹی آٸی میں شامل۔ شکریہ گاؤں مماخیل گاؤں اخوندان گاؤں شاہ حسین کلہ۔

الیکشن کمپین یو سی زیرکی پیرباخیل: پی ٹی آئی امیدوار پی کے 99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان کا آج  یوسی زیرک...
08/01/2024

الیکشن کمپین یو سی زیرکی پیرباخیل:
پی ٹی آئی امیدوار پی کے 99 ملک حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان کا آج یوسی زیرکی پیرباخیل کے تین گاؤں، گاوں مماخیل گاؤں اخوندان گاؤں شاہ حسین کلہ کا کامیاب دورہ گاؤں مماخیل گاؤں اخوندان گاؤں شاہ حسین کلہ نے متفقہ طور پر پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ شکریہ گاؤں مماخیل گاؤں اخوندان گاؤں شاہ حسین کلہ۔

صوباٸی امیدوار پی ٹی آٸی پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان وزیر کے فرزند حشمت خان وزیر سخت سردی کے باوجود مرشد کا پیغام لے کر...
08/01/2024

صوباٸی امیدوار پی ٹی آٸی پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان وزیر کے فرزند حشمت خان وزیر سخت سردی کے باوجود مرشد کا پیغام لے کر گاٶں ماما خیل میں ڈور ٹو ڈور کمپین میں مصروف۔
انشااللّٰہ 8 فروری پی ڈی ایم کے خاتمے کا دن ہوگا ✌
Only PTI 💚❤

آدم کلہ پی کے 99 میں گھر گھر انتخابی مہم جاری۔ انشااللّٰہ پی کے 99 کپتان کا ✌❤💚
06/01/2024

آدم کلہ پی کے 99 میں گھر گھر انتخابی مہم جاری۔ انشااللّٰہ پی کے 99 کپتان کا ✌❤💚

صوباٸی امیدوار PTI پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر شیری خیل کلہ میں رات نہایت سردی کے باوجود مرشد عم...
06/01/2024

صوباٸی امیدوار PTI پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر شیری خیل کلہ میں رات نہایت سردی کے باوجود مرشد عمران خان کی حقیقی آزادی کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں اپنے یوسی زیرکی پیرباخیل ٹاٸیگرز کے ہمرا کمپین میں مصروف۔ فروری 8 ظلم کے بدلے کا دن ہوگا انشااللّٰہ ✌

داسي مه وایه چي وخت څنګه تیریګي      بس دزړه غوښـي خوړل دي بل څـه نشته.
12/01/2023

داسي مه وایه چي وخت څنګه تیریګي
بس دزړه غوښـي خوړل دي بل څـه نشته.

Address

Domel
3344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غریب کا ہمدرد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share