Kesu Updates"

Kesu Updates" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kesu Updates", Social Media Agency, Kesu Drosh Chitral, Drosh.

Owais ul Mulk's Distinction Mr. Owais ul Mulk, son of Iqbal ul Mulk, a resident of village Osiak, Tehsil Drosh, has succ...
29/04/2025

Owais ul Mulk's Distinction
Mr. Owais ul Mulk, son of Iqbal ul Mulk, a resident of village Osiak, Tehsil Drosh, has successfully passed the CSS written examination. This is a remarkable achievement not only for his family but for the entire Chitrali community.

کیسو ده کے جناب عمران حسین بھی شادی کے بندھن میں جڑ گئے اور ساتھ ہی بیوی کو بھی پیارا ہو گیا اور اس موقع پہ کیسو اپڈیٹ ک...
20/04/2025

کیسو ده کے جناب عمران حسین بھی شادی کے بندھن میں جڑ گئے اور ساتھ ہی بیوی کو بھی پیارا ہو گیا اور اس موقع پہ کیسو اپڈیٹ کی جانب سے جناب عمران اور ان کی پورے خاندان کو مبارک اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ۔شکریہ

کل مورخہ 13 اپریل 2025 جامعہ فاطمۃ الزہراء اللبنین والبنات کیسو چترال میں ختم صحیح بخاری شریف کی تقریب   منعقد ہوئی۔ جس ...
14/04/2025

کل مورخہ 13 اپریل 2025
جامعہ فاطمۃ الزہراء اللبنین والبنات کیسو چترال میں ختم صحیح بخاری شریف کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ملک پاکستان کے عظیم دینی ادارہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے
شیخ الحدیث مولانا فیاض الدین صاحب
جامعہ اسلامیہ ریحان کوٹ چترال کے مہتمم و ضلعی مسؤل وفاق المدارس قاری عبد الرحمن قریشی صاحب۔
پیرطریقت مولانا آمین احمد صاحب۔
چیرمین سکندر حیات صاحب سابق ناظم عبد السلام صاحب۔سابق تحصیل ناظم دروش عبدالسلام صاحب، محترم محمد نواز صاحب، امیر تبلیغی جماعت جناب کرام الٰہی صاحب،
جامعہ کے اساتذہ کرام ودیگر علاقوں کے معززین حضرات اس پرنور محفل میں شریک ہوئے۔
اس موقع پر حضرت شیخ الحدیث صاحب نے آپنے آٹھ سندوں کے واسطے سے تمام فاضلات کو حدیث اجازت فرمائی۔جتنے بھی ہمارے مخلص وبزرگ حضرات اس اجتماع میں تشریف لائے تھے اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بھائیوں کو اپنی شان کے مطابق اجر وثواب عطا فرمائے ۔
امین یارب العالمین ۔
شکریہ

ہانون گیتی ہس ایف آئی آر چھنیرانہیا موش ہمونیاپت کورا استائ نو آف استایا ہس تن دورا استائ کیہ خبر کورا ہس پوتھورا استائ ...
10/04/2025

ہانون گیتی ہس ایف آئی آر چھنیران

ہیا موش ہمونیاپت کورا استائ
نو آف استایا ہس تن دورا استائ
کیہ خبر کورا ہس پوتھورا استائ
تروئ سالہ پت ہس کیہ سرورا استائ
ہانون ہو غیچی ہائ اشغار چھنیران
ہانون گیتی ہس ایف آئی آر چھنیران

چھترارا پیپلی سف ای بیرو نون
اسپہ ادبو سوم ضیدی بیرو نون
چھترارو پیچھی ہت سندھی بیرو نون
شعراءن سورا پا بندی بیرو نون
بار ذرداریو رشتہ دار چھنیران
ہانون گیتی ہس ایف آئی آر چھنیران

شاعرو نضم نیویشیک غلاتا
نو حقیقتو لوو دیک غلاتا
رویان ہوسئےمزاق کوریک غلاتا
سف ایغو نسہ گیاو ہوسیک غلاتا
سلیم وا کورار ہائ افار چھنیران
ہانون گیتی ہس ایف آئی آر چھنیران

رویان افضلو سوم تکرار کیچہ بوئ
اسپہ پہچھانو سوم تکرار کیچہ بوئ
فخرے چھترارو سوم تکرار کیچہ بوئ
چھترارو شانو سوم تکرار کیچہ بوئ
کا کیچہ گوئ ھاتو موخار چھنیران
ہانون گیتی ہس ایف آئی آر چھنیران

اعجاز ہانون پوشی بیتی بے برداشت
پھیتم می لووان ہوئ ہردی بے برداشت
بیتی ہے موشوتے دونی بے برداشت
افضل استاذ و سوم شومی بے برداشت
وا دی نو نیسائ ہردیار چھنیران
ہانون گیتی ہس ایف آئی آر چھنیران

اعجازالحق ریحانی

۔۔۔۔۔۔۔۔جشن قاقلشٹ٢٠٢٥ ۔۔۔۔۔17اپریل کو شروغ ھوگا اور چار دن جاری رہے گا ۔17,18,19,20۔۔۔۔۔ جشن قاقلشٹ کمیٹی اپر چترال ۔۔۔...
10/04/2025

۔۔۔۔۔۔۔۔جشن قاقلشٹ٢٠٢٥ ۔۔۔۔۔
17اپریل کو شروغ ھوگا اور چار دن جاری رہے گا ۔17,18,19,20
۔۔۔۔۔ جشن قاقلشٹ کمیٹی اپر چترال ۔
۔۔۔تفصیل کچھ دیر بعد۔۔

لوئر چترال: دروش بازار میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیادروش چترال کے علاقے دروش بازار میں ...
01/04/2025

لوئر چترال: دروش بازار میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا

دروش چترال کے علاقے دروش بازار میں حزب اللہ نامی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز کی ٹیم فوری طور پر دو فائر وہیکلز کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو اہلکاروں کی مستعدی کے باعث بازار میں دیگر دکانیں متاثر ہونے سے بچ گئیں، جس سے ممکنہ بڑے نقصان کا خدشہ ٹل گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 9 ہزار لیٹر پانی استعمال کیا گیا، جبکہ فائر فائٹنگ آپریشن میں چار فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔

واقعے کے بعد مقامی تاجروں نے ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کو سراہا اور حکام سے بازار میں بجلی کے نظام کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی اپیل کی۔

30/03/2025
میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام، پاکٹ گائیڈ کی خرید وفروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد، فروخت کرنے والے اسٹیشنری ک...
22/03/2025

میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام، پاکٹ گائیڈ کی خرید وفروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد،

فروخت کرنے والے اسٹیشنری کی دوکانیں مستقل سیل کرنے اور دوکانداروں کو جیل بھیجنے کا حکم، امتحانی ہالوں کے قریب فوٹو اسٹیٹ مشینیں بھی امتحان کے دوران بند ہونگی،

اسسٹنٹ کمشنرز کو امتحانی ہالوں میں ڈیوٹیاں تفویض، امتحانی ہالوں کے قریب عام افراد کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے پر بھی پابندی عائد، تمام سرکاری اور پرائیویٹ امتحانی ہالوں میں ذومنگ سی سی ٹی کیمرے نصب، نقل کی روک تھام نہ کرنے والے امتحانی حملے کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، صرف اچھی شہرت کے حامل عملے کو تعینات کرنے کا فیصلہ، امتحانی ہالوں میں موبائل فون، الیکٹرانک ڈیوائس اور ڈیجیٹل گھڑی لانے پر بھی پابندی عائد،پشاور ڈویژن کے تمام پانچوں اضلاع اور اپر اور لوئر چترال کے ڈپٹی کمشنرز آفس میں خصوصی کنٹرول روم قائم، امتحانی عملہ روز شام کے وقت جائزہ اجلاس منعقد کرنے کا پابند ہوگا اور روزانہ کی صورتحال سے ڈپٹی کمشنرز کو آگاہ کرینگے، امتحانی ہالوں کے سیکورٹی کے لیے سیکورٹی عملہ دگنا کیا جائے گا اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے صوبائی حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کے حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ، چیرمین پشاور تعلیمی بورڈ، ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن، ڈپٹی کمشنر پشاور اور دیگر متعلقہ اداروں کے انتظامی افسران نے شرکت کی اجلاس میں چیرمین پشاور تعلیمی بورڈ نے آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام پشاور، چارسدہ، اپر چترال، لوئر چترال، قبائلی ضلع مہمند اور ضلع خیبر کے دو لاکھ کے قریب طلبہ امتحان دئے رہے ہیں جن کے لیے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں 776 امتحانی ہالوں کا انتخاب کیا گیا ہے جس کے لیے 5400 امتحانی عملہ تعینات ہوگا نقل کی روک تھام اور شفافیت برقرار رکھنے کے لیے تمام امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی کیمروں کی تنصیب سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں بریفنگ کے تناظر میں میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام اور شفافیت برقرار رکھنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایات پر من و عن عمل درآمد کیا جائے گا اچھی کارکردگی کا مظاہ

19/03/2025

چترال میں ٹرانسفارمر مرمت کے نام پر عجب کرپشن کی غضب کہانی۔
صوبائی حکومت کی طرف سے مختص 1 کروڑ روپے ٹرانسفارمر مرمت کے لے محکمہ بلدیات چترال کو ادا کیے گے۔ شروع کے دو مہینے خیریت سے گزرے لیکن پھر جس گاؤں سے ٹرانسفارمر کی مرمت کی درخواست ائی صرف ایک جواب آیا کہ فنڈ نہیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ 55 لاکھ روپے کا گھوٹالہ یا گول مال ہے۔ چترالی عوام کو لوٹنے کی اس واردات میں ایم پی صاحب کے لیٹر ہیڈ ، محکمہ کا سب انجینر اور ادارے کے سربراہ کا نام لیا جا رہا ہے۔

خوشخبری خوشخبری 🌹 دورش اور چترال کے عوام کے لے خصوصی ریلیف 🌹آئ سی سی 2 فلنگ اسٹیشن دورش بسنک میں 28-27 مارچ  کو  انشاءال...
18/03/2025

خوشخبری خوشخبری
🌹 دورش اور چترال کے عوام کے لے خصوصی ریلیف 🌹
آئ سی سی 2 فلنگ اسٹیشن دورش بسنک میں 28-27 مارچ کو انشاءاللہ ایک لیٹر پر 2 روپے ڈسکاؤنٹ ھوگا🌹

بعض وہ کام جو بڑے بڑے سیاستدان 76سال میں نہ کرسکے مگر جب سے تحریک انصاف کی حکومت برسراقتدار آییی ہیں ان ملنگ درویش ملاوو...
17/03/2025

بعض وہ کام جو بڑے بڑے سیاستدان 76سال میں نہ کرسکے
مگر جب سے تحریک انصاف کی حکومت برسراقتدار آییی ہیں ان ملنگ درویش ملاووں کو جووظایف اجراء کر کے ان مساجد کی منبر محراب کی خدمت. پہ مامور ایمہ مساجد کی وہ عظیم خدمت کی جو تاریخ ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد رکھیگا اس عظیم خدمت پہ ہم ہمیشہ دعاگو رہینگے

مولانا خان شیرین خطیب جامع مسجد ابوطلحہ ڈوم شغور

Address

Kesu Drosh Chitral
Drosh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kesu Updates" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share