Drosh Chowk

Drosh Chowk تمام اشتہارات،اطلاعات نیک نیتی کے جزبےسے بعدازتصدیق شائع کرتے ہیں تاہم پھر بھی کاروباری معاملات کےذمہ دارنہیں ہیں۔

ماضی بعید میں دروش کے لوگوں کے توجہ کا مرکز پرانا بازاردروش میں واقع چوک تھا جہاں اشتہارات لگانے کا دستور تھا۔ پھر نیو بازار دروش بننے کے بعد اس چوک کی رونقیں معدوم ہوگئیں اور چوک نیو بازار دروش میں اشتہارات لگانے کا سلسلہ جاری ہوا۔ یہ اشتہارات عوامی مسائل ، اشتہار برائے ملازمت،سرکاری حکم نامے،سیاسی ایشوز، اطلاع فوتگی ، اشتہارات گمشدگی ، خوشخبری، ٹورنامنٹس کے اشتہارات وغیرہ پر مشتمل ہوتی

ہیں۔ اب چونکہ دروش چوک میں عملاً اشتہار لگانے کیلئے مخصوص جگہ بھی موجود نہیں اور نہ ہی لوگوں کو چوک میں کھڑے ہوکر اشتہارات پڑھنے کا موقع ملتاہے اور یہ کہ نہ ہر کوئی چوک آکر اشتہار لگانے یا پڑھنے کا قابل رہا ہے۔ اس ضرورت کے تحت اس فیس بک پیج کو بنا یا گیا ہے تا کہ استفادہ عام ہو اور معلومات تک رسائی آسان ہو ۔

29/07/2026

مڈکلشٹ اور شیشیکوہ کے عوام نے حالیہ سیلاب کے بعد بروقت امدادی و بحالی اقدامات، خصوصاً مڈکلشٹ روڈ کی بحالی پر ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم عظیم اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

صارفین پانی اور عوام دروش کیلئے اہم اعلان !
29/07/2026

صارفین پانی اور عوام دروش کیلئے اہم اعلان !

🌟 فٹبال کا جنون اور چترال کا روشن مستقبل! ⚽🔥​ہمیں یہ بتاتے ہوئے فخر ہے کہ واپڈا ہاؤسنگ سوسائٹی فٹبال کلب کے آفیشل رائزنگ...
27/07/2026

🌟 فٹبال کا جنون اور چترال کا روشن مستقبل! ⚽🔥
​ہمیں یہ بتاتے ہوئے فخر ہے کہ واپڈا ہاؤسنگ سوسائٹی فٹبال کلب کے آفیشل رائزنگ سٹار برانڈ ایمبیسڈر ہمارے ابھرتے ہوئے ستارے مہد چغتائی ہوں گے!
​ہمارا مقصد صرف فٹبال کا فروغ نہیں، بلکہ خیبر پختونخوا اور بالخصوص چترال کے اُن تمام بچوں اور نوجوانوں کو آگے لانا ہے جو ہمارا اصل مستقبل ہیں۔
​آئیے مل کر اپنے اس ننھے ستارے اور مقامی ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کریں! 💪🏆
دانیال احمد پراچہ، ٹیم اونر، فوکل پرسن ٹو پرائم منسٹرز کوارڈینیٹر،چیرمین کے پی یوتھ اسمبلی و چیف ایگزیکٹیو آفیسر واپڈا سٹی کوہاٹ

21/07/2026
اعلان گمشدگیبرائے رابطہ0342913495203475147386
19/07/2026

اعلان گمشدگی

برائے رابطہ
03429134952
03475147386

انتقال پرملال
18/07/2026

انتقال پرملال

Address

Chowk New Bazar Drosh
Drosh

Telephone

+923469894173

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drosh Chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share