KESSU POST

KESSU POST This page is used for the purpose of entertainment, news, advertisement and many more!!!

بریکنگ نیوزچترال: سابق چیئرمین تحصیل دروش شہزادہ خالد پرویز نے پاکستان پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔یاد...
13/08/2025

بریکنگ نیوز
چترال: سابق چیئرمین تحصیل دروش شہزادہ خالد پرویز نے پاکستان پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔

یاد رہے کہ عام انتخابات 2024 سے قبل شہزادہ خالد پرویز نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیار کی تھی۔

پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی قید کو دو برس مکمل ہونے پر پارٹی کی جانب سے احتجاج کی کال...
05/08/2025

پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی قید کو دو برس مکمل ہونے پر پارٹی کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد کم از کم چھ صوبائی اراکین اسمبلی اور درجنوں حامیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تمام افغان مہاجرین جن کے پاس ACC کارڈ یا POR دستاویزات نہیں ہیں، آج کے ...
05/08/2025

وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تمام افغان مہاجرین جن کے پاس ACC کارڈ یا POR دستاویزات نہیں ہیں، آج کے بعد غیر قانونی قرار دیے گئے ہیں۔
انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے وطن واپس چلے جائیں۔

بے دخل کرنے کا عمل لنڈی کوتل کے مقام پر مکمل کیا جائے گا۔
اگر کوئی نئی اطلاع موصول ہوئی تو ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔🔥

انا للہ وانا الیہ راجعونعبدل مظفر منیجر سکنہ بکراباد  اج صبح  کو رضا الہی سے وفات پا گئی ہے . مرحومہ کی نماز جنازہ آج  2...
03/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
عبدل مظفر منیجر سکنہ بکراباد اج صبح کو رضا الہی سے وفات پا گئی ہے . مرحومہ کی نماز جنازہ آج 2 بجے بکراباد پمپ میں ادا کی جائے گی
پسماندگان
ڈاکٹر رشید ظفر
شفیق احمد
افتخار احمد
ممتاز احمد
جہانگیر خان
بشیر احمد

28/07/2025

دروش سویر چترال لوئیر سے تعلق رکھنے والےطالب علم رضوان احمد ولد رشید احمد نے حالیہ پشاور بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں 1200 نمبر میں سے 1132 نمبر لیکر چترال کے دونوں اضلاع میں پہلی پوزیشن حاصل کی ھے۔رضوان احمد گورنمنٹ ہائی سکول سویر کے طالب علم ھے ۔۔

26/07/2025
26/07/2025

Kaldam gol hon giti sher

25/07/2025

ماشاءاللہ یوسف علی بھائی کا اسلام قبول کرنا نہایت ہی مبارک اور قابلِ رشک لمحہ ہےاللہ تعالیٰ انہیں دینِ اسلام پر پختگی، علم نافع، عمل صالح، اور سچائی کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔

یوسف علی بھائی کا تعلق اپر چترال، تورکھو شوتخار سے ہے اور آج ان کی زندگی میں ایک نئی، روشن شروعات ہوئی ہے۔
ہم سب اُن کے اس فیصلے پر خوش ہیں اور دعا گو ہیں کہاللہ تعالیٰ انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ ہ

24/07/2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف 4 اکتوبر کےاحتجاج پر درج مقدمات کی سماعت
اسلام آباد ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آج صبح سہت موڑکھو کے مقام پر  گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں دو خواتین، اریبہ دختر مقصد خان اور کرشمہ دختر نادر  خا...
24/07/2025

آج صبح سہت موڑکھو کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں دو خواتین، اریبہ دختر مقصد خان اور کرشمہ دختر نادر خان ، جان کی بازی ہار گئیں۔

اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

21/07/2025

ایون سیداباد کے مقام پر لڑکی پل سے گر کر دریا چترال میں گرا ہےریسکیو 1122 کی طرف سے تلاش جاری اس کا تعلق چترال اٹانی سے بتایا جارہا ہے

Address

Drosh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KESSU POST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share