31/10/2024
دکی۔کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے تین مزدوروں میں سے دو مزدور تاحال ریسکیو نہ ہوسکے
دکی۔پانچ گھنٹے گزرنے کے باوجود مزدور تاحال کوئلہ کان کے اندر پھنسے ہوئے ہیں مائنز ذرائع
دکی۔کانکنوں کو نکالنے کے لئے آپریشن جاری ہے
دکی۔پھنسے ہوئے کانکنوں میں سے ایک کانکن کو زندہ حالت میں ریسکیو کیا گیا ہے مائنز ذرائع