
17/05/2024
بہت سے گیمز ایپلیکیشن استعمال کئے ہیں لیکن آج جب میرے موبائل میں یہ نوٹیفیکیشن آیا تو پاؤں کانپ اٹھے اور اچانک یہ خیال آیا کہ اگر اللہ تعالٰی کے حکم سے ایک دن قرآن پاک خود یہ الفاظ بیان کریں کہ...
"مجھے کتنے دنوں سے اپنے مکان، کمرے میں بند رکھا ہوا ہے کبھی تو میری دیدار بھی کیا کرو"
تو ہمارے ریکشن کیا ہوگی؟؟ 😪😭😭...
اے مسلمان بھائیو!
میں سمجھتا ہوں کہ آپ لوگ مصروف ہوں گے اپنے فیملی کو پالنے میں لیکن کبھی کبھی قرآن پاک کو بھی دیکھا کرو تاکہ آپ کی ساری تھکان ختم ہوجائے..
والســلام ...
تحریر: حبیب شانی 🙏
Ajmal Khan
Juma Gul Hs