Dunya Pur up Date

  • Home
  • Dunya Pur up Date

Dunya Pur up Date ہر پل کی خبر سے رکھیں گے ہم آپکو باخبر دنیاپور اپ ڈیٹ پر

لودھراں کے علاقے اڈہ بہمنی جلال پور روڈ پر 50 فٹ گہرے کنویں میں ایک شخص گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ...
10/01/2026

لودھراں کے علاقے اڈہ بہمنی جلال پور روڈ پر 50 فٹ گہرے کنویں میں ایک شخص گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر موجود امدادی کارروائی جاری ہیں ،

دنیاپور سلنڈر سانحہ کے بارے انکشاف ہوا ہے کہ  دوکاندار اکرم راجپوت کے خلاف سول ڈیفنس حکام نے 10 دسمبر 2025 کو غیر قانونی...
10/01/2026

دنیاپور سلنڈر سانحہ کے بارے انکشاف ہوا ہے کہ
دوکاندار اکرم راجپوت کے خلاف سول ڈیفنس حکام نے 10 دسمبر 2025 کو غیر قانونی گیس ریفلنگ کا مقدمہ درج کرایا تھا اور سٹی دنیاپور پولیس نے مقدمے کا چالان 25 دسمبر کو عدالت میں جمع کروادیا تھا لیکن دوکاندار اکرم راجپوت بے خوف و خطر اپنے کاروبار میں مصروف رہا نتیجہ یہ نکلا کہ ایک ماہ بعد یہ المناک سانحہ رونما ھو گیا ، حادثے میں جاں بحق ہونیوالے قریبی دوکاندار سید اقبال شاہ اور انکے دو بیٹے بھی دوکان زمین بوس ہونے پر ملبے تلے آنے سے زخمی ہوئے ،ظرف ضرورت اس امر کی ہے کہ گیس ری فلنگ کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی جاری رہے

بار ایسوسی ایشن دنیاپور انتخابات ملک اختر اقبال اعوان ایڈووکیٹ  171 ووٹ لیکر صدر بار ایسوسی ایشن دنیاپور نامزد ، مدمقابل...
10/01/2026

بار ایسوسی ایشن دنیاپور انتخابات
ملک اختر اقبال اعوان ایڈووکیٹ 171 ووٹ لیکر صدر بار ایسوسی ایشن دنیاپور نامزد ، مدمقابل امیدوار چوہدری مدثر نزیر ایڈووکیٹ نے9 ووٹ لیے
جنرل سیکرٹری کے امیدوار چوہدری عدنان طاہرگل ایڈووکیٹ 107ووٹ لیکر بار کے جنرل سیکرٹری منتخب ،مدمقابل امیدوار رانا فیاض عظیمی ایڈووکیٹ نے 72ووٹ لیے

10/01/2026

دنیاپور میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جان سے گیا ، دو دکانیں سیل
شہر بھر میں ایل پی جی گیس کی دکانیں بند

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیاب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندرفی...
10/01/2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی

اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

فیصلہ موسم کی شدت، طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

دنیاپور /  سلنڈر دھماکہمحکمہ سول ڈیفنس اگر ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کرنیوالوں کیخلاف کاروائیاں کرتے تو آج دنیاپور میں ای...
10/01/2026

دنیاپور / سلنڈر دھماکہ
محکمہ سول ڈیفنس اگر
ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کرنیوالوں کیخلاف کاروائیاں کرتے تو آج دنیاپور میں ایک شخص جان سے نہ جاتا
محکمہ سول ڈیفنس کی کارکردگی سے شہری حلقے غیر مطمن
ضلعی افسران کی بھی خاموشی
شہری حلقوں نے سی ایم پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

سلنڈر / دھماکہدنیاپور کے ریلوے روٖڈ پر سلنڈر دھماکے سے جان بحق ھونیوالے شخص کی شناخت اقبال شاہ کے نام سے ھوئی ہے جو چک ن...
10/01/2026

سلنڈر / دھماکہ
دنیاپور کے ریلوے روٖڈ پر سلنڈر دھماکے سے جان بحق ھونیوالے شخص کی شناخت اقبال شاہ کے نام سے ھوئی ہے جو چک نمبر 342 ڈبلیوبی کا رہائشی تھا
زخمیوں میں رضوان شاہ ، افضال شاہ اور اکرم شامل ہیں

دنیاپور سلنڈر دھماکہدنیاپور میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ملبے تلے دبنے والا ایک شخص جان سے گیا
10/01/2026

دنیاپور سلنڈر دھماکہ
دنیاپور میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ملبے تلے دبنے والا ایک شخص جان سے گیا

دنیاپور میں ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کے دوران سلنڈر دھماکہ ،  دو دکانوں کی چھتیں اڑ گئیں ،  اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم روا...
10/01/2026

دنیاپور میں ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کے دوران سلنڈر دھماکہ ، دو دکانوں کی چھتیں اڑ گئیں ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم روانہ ملبے تلے دبنے سے ایک شخص جان بحق ، تین افراد زخمی حالت میں اسپتال منتقل محکمہ سول ڈیفنس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
تفصیلی رپورٹ

دنیاپور شہر کے ریلوے روڈ پر صفدر مارکیٹ میں ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹ جانے سے دھماکہ ھوا ہے جس کے نتیجہ میں قریب واقع فرنیچر کی دو دکانوں کی چھتیں اڑ گئی ہیں اور چار افراد ملبے تلے دب گئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ، ملبے تلے دبنےولی سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبک تین افراد کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا گیا ہے ، جن کو شعبہ ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا ہے دنیاپور میں ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹ جانا محکمہ سول ڈیفنس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

سلنڈر دھماکہرنیاہور شہر کے ریلوے روڈ پر ایل پی جی گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹ جانے سے دھماکہمحکمہ  سول ڈیفنس  کی کارک...
10/01/2026

سلنڈر دھماکہ
رنیاہور شہر کے ریلوے روڈ پر ایل پی جی گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹ جانے سے دھماکہ
محکمہ سول ڈیفنس کی کارکردگی پر
سوالیہ نشان؟
سول ڈیفنس محکمہ والے کدھر ہیں وہ کاروائی کیوں نہیں کرتے ان کی پرسرار خاموشی انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے؟
عوامی و سماجی حلقے

10/01/2026

دنیاپور سلنڈر دھماکہ
ریکسیو 1122 کی ٹیم
امدادی کاروائیوں میں مصروف

Address


Telephone

+923008616007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunya Pur up Date posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share