Apna Punjab News

Apna Punjab News Apna Adda Zakheira News

20/11/2024

ADDA ZAKHEERA NEWS
03007598444
محمد نواز پرنس کوہ نور نیوز رپورٹر اڈاذخیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی جانب سے ملک کی تاریخ میں پہلی بار شعبہ لائیو سٹاک کے لیے 17 ارب روپے مختص جس میں گوشت کی پیداوار میں اضافہ اور غربت ختم کرنے کے لیے مویشی پال حضرات کو بلا سود قرضے دیے جائیں گے اور اس کے لیے 5 نومبر 2024 سے درخواستیں ہے مطلوب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اڈاذخیرہ(پرنس نواز ) پی ٹی آئی کے رہنما سابق ایم پی ایز پیر عامر اقبال شاہ قریشی “ طاہر حسین خان ملیزئی نے اپنے مشتر کہ ...
21/01/2023

اڈاذخیرہ(پرنس نواز ) پی ٹی آئی کے رہنما سابق ایم پی ایز پیر عامر اقبال شاہ قریشی “ طاہر حسین خان ملیزئی نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے نو ماہ میں صرف اپنے کیس ختم کرواے اور عوام کو ریلیف دینے کی بجاے اپنے اپ کو ریلف دیے اور عوام مہنگائی بے روز گاری جیسے مسائل میں دھکیل دیا انہوں نے کہا کہ سونامی کو روکنا کرپٹ پی ڈی ایم کا کام نہیں کارکن الیکشن کی بھرپور تیاری کریں منہ توڑ جواب دیں گے انہوں نے مزیدکہا کہ آنے والی حکومت پی ٹی آئی کی ہے حلقہ کے تمام سپورٹر ووٹر بھرپور طریقے سے الیکشن کی تیاری شروع کر دیں اس وقت نوجوان نسل اور پورا ملک کپتان کے ساتھ کھڑا ہے ٍچوہدری پرویز الہی کی پنجاب حکومت نے کم وقت میں اربوں روپے کے ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کے ثابت کر دیا گیا کہ ملک کو صرف پی ٹی آئی چلا سکتی ہے پیر عامر اقبال شاہ طاہر حسین ملیزٸی نے مزید کہا کہ الیکشن کی باقاعدہ کمپین شروع کر دی ہے انشاءاللہ کامیابی پی ٹی آئی کی ہوگی گی۔مزید پوسٹ کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں

Address

Adda Zakahira Chaik No 231wb
Dunyapur
59120

Telephone

+923007598444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Punjab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Punjab News:

Share