27/06/2025
*سوشل میڈیا پر منشیات فروش کی ویڈیو پر ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا ایکشن ملزم گرفتار، 1200 گرام ہیروئین برآمد*
ملزم کی شناخت بلال عرف بلا سے ہوئی جو کہ منشیات کے مختلف مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا
جبکہ ویڈیو میں دوسرے نظر آنے والے ملزم سمیع کو گرفتار کر کے اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد کیا گیا
کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی عدنان جمیل ٹیپو اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا
وہاڑی پولیس منشیات فروشی کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ محمد افضل ڈی پی او