Baloch brother updates

Baloch brother updates ! ❥❥یہ بات مجھے سمجھ نہیں اتی
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے

20/02/2026

all muslman ko ramzan mubhrak

18/02/2026

Ai gernate store sajjad vs shahid

🔥 90 دن کے لیے 45GB فری انٹرنیٹ حاصل کریں!📌 آفر حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں:👉 *345*186 #⏳ مدت: 90 د...
14/02/2026

🔥 90 دن کے لیے 45GB فری انٹرنیٹ حاصل کریں!
📌 آفر حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں:
👉 *345*186 #
⏳ مدت: 90 دن
📶 انٹرنیٹ: 45GB
⚠️ نوٹ:
آفر صرف مخصوص صارفین کے لیے ہو سکتی ہے۔
آفر چیک کرنے کے لیے کوڈ لازمی ڈائل کریں۔
شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔
📢 جلدی کریں اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں!
اپنے دوستوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں ❤️



08/02/2026

- - - - - -

03/02/2026

کھیرے کے کھیت سے بیوہ خاتون کی لاش برآمد، بیٹا لاپتہ — پرانی رنجش سمیت متعدد پہلوؤں پر تفتیش جاریلودھراں ( )لودھراں کے ن...
31/01/2026

کھیرے کے کھیت سے بیوہ خاتون کی لاش برآمد، بیٹا لاپتہ — پرانی رنجش سمیت متعدد پہلوؤں پر تفتیش جاری
لودھراں ( )
لودھراں کے نواحی علاقے بھٹہ روڈ کے قریب کھیرے کے کھیتوں سے ایک بیوہ خاتون کی لاش برآمد ہونے کے واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جبکہ خاتون کا بیٹا تاحال لاپتہ ہے۔ پولیس نے واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور فرانزک شواہد کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت اللہ بچائی زوجہ مرحوم محمد ریاض کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ خاتون اپنے بیٹے کے ہمراہ قریبی قبرستان گئی تھیں، تاہم واپسی کے دوران ان کا بیٹا اچانک لاپتہ ہوگیا۔ بعد ازاں خاتون کی لاش قریبی کھیتوں سے ملی، جس پر اہل علاقہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔
اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں، سی سی ڈی پولیس، ڈی ایس پی لودھراں، ایس ایچ او سٹی لودھراں، کرائم سین یونٹ اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جبکہ فرانزک ماہرین نے مختلف نمونے حاصل کر کے لیبارٹری تجزیے کے لیے محفوظ کر لیے۔
ریسکیو 1122 کے عملے نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلعی اسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آ سکے گی۔ ابتدائی طور پر کسی بھی نتیجے پر پہنچنا قبل از وقت ہے، تاہم شواہد کی بنیاد پر مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ لاپتہ بیٹے کی تلاش کے لیے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر رکھا ہے اور مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں۔
پرانی دشمنی کا پہلو بھی زیرِ غور
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس افسوسناک واقعے کو ایک پرانی خاندانی اور برادری تنازع کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی سطح پر ماضی میں وگن قوم اور بلوچ برادری کے درمیان مبینہ طور پر لڑکیوں کے اغوا اور نکاح کے معاملات پر شدید کشیدگی پیدا ہوئی تھی، جس کے باعث دونوں برادریوں کے درمیان تعلقات کشیدہ رہے۔
ذرائع کے مطابق
وگن برادری کی دو لڑکیوں کے بلوچ افراد کے ساتھ نکاح کے بعد تنازع شدت اختیار کر گیا تھا
اس کے ردعمل میں مبینہ طور پر بلوچ برادری کی دو لڑکیوں کو بھی اٹھائے جانے کا واقعہ پیش آیا
بعد ازاں بلوچ لڑکیاں واپس کر دی گئیں، تاہم دوسری جانب کی لڑکیوں کی واپسی نہ ہو سکی
ان واقعات کے بعد مختلف مقدمات بھی درج ہوئے جن میں خواتین سے متعلق دفعات شامل ہونے کا ذکر کیا جاتا ہے
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اسی پرانی رنجش کے پس منظر میں موجودہ واقعے کو بھی دیکھا جا رہا ہے، تاہم پولیس نے تاحال کسی مخصوص فرد یا گروہ کو ذمہ دار قرار نہیں دیا اور نہ ہی کسی حتمی محرک کی تصدیق کی ہے۔
پولیس کا مؤقف
پولیس ترجمان کے مطابق:
واقعے کی ہر زاویے سے تحقیقات جاری ہیں
فرانزک اور پوسٹ مارٹم رپورٹس کی روشنی میں شواہد کو پرکھا جائے گا
پرانی دشمنی سمیت تمام ممکنہ محرکات کو شاملِ تفتیش رکھا گیا ہے
لاپتہ نوجوان کی بازیابی اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں
پولیس نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے پاس اس واقعے سے متعلق معلومات ہوں تو فوری طور پر قریبی تھانے یا ہیلپ لائن پر اطلاع دیں۔
یہ افسوسناک واقعہ نہ صرف ایک خاندان کے لیے سانحہ ہے بلکہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر بھی سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

12/01/2026

لودھراں: دنیا پور میں گیس سلنڈر ریفیلنگ کے دوران ہونے والے ایک ہولناک واقعے میں سلنڈر پھٹ گیا، ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔

dono photo me se konse dp achi lagy GI Comment me batio
08/11/2025

dono photo me se konse dp achi lagy GI Comment me batio

! ❥❥یہ بات مجھے سمجھ نہیں اتیتاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں  پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
07/11/2025

! ❥❥یہ بات مجھے سمجھ نہیں اتی
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے

Address

Dunyapur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch brother updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share