NIB Idea Stream

NIB Idea Stream . “As a student, I search for knowledge & better ways of learning—and share them here | Nazrul Islam Bacha”

22/04/2026

میرا وقار لے کر گئی… اور سوال کرنے والا اپنی ہی سوالیہ حیثیت چھوڑ گیا

22/04/2026

کبھی کبھار خاموشی،
شور مچاتے سوالوں سے زیادہ باوقار جواب ہوتی ہے. Meera and Irshad Batti

22/04/2026

میرا اپنی فلم سائیکو کے بارے میں بات کرنے آئی… اور یہ ثابت کرکے گئی کہ اصل سائیکو سوالات کرنے والا تھا

مشَر پاکستان
19/04/2026

مشَر پاکستان

17/04/2026
14/04/2026

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے کیونکہ بحث صرف ایک عورت کے لباس تک محدود ہو گئی ہے۔ 🙃

14/04/2026

‏احسان ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے

13/04/2026

✨ اہم عالمی صورتحال اور اس کے اثرات ✨
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رجحان سامنے آیا ہے۔
برینٹ کروڈ کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر چکی ہے، جو عالمی معیشت کے لیے ایک تشویشناک اشارہ ہے۔ ماہرین کے مطابق اس صورتحال کے براہِ راست اثرات پاکستان پر بھی پڑ سکتے ہیں۔
⛽ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 30 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے، جبکہ اگر کشیدگی مزید بڑھی تو یہ اضافہ 40 روپے یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔
📉 اس بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پر بوجھ میں اضافہ ہوگا اور معیشت کو مزید چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
🇵🇰 اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے اور ہمیں ان مشکل حالات سے نکالے۔

13/04/2026

SSC I Exam Hall Situation and How to Deal Fresh Graduates/ Invigilator

Address

Chinala
Durshkhela
19050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NIB Idea Stream posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share