Ali Raza Khan JKLF

Ali Raza Khan JKLF Work for Secular independent Jammu kashmir Federation

سرجن ڈاکٹر احمد نعیم کیانی فرض شناس اور محنتی سرجن ہیں جنکی خدمات نے نہ صرف ڈی ایچ کیو ہسپتال بلکہ میرپور بھر میں سرجری ...
26/03/2025

سرجن ڈاکٹر احمد نعیم کیانی فرض شناس اور محنتی سرجن ہیں جنکی خدمات نے نہ صرف ڈی ایچ کیو ہسپتال بلکہ میرپور بھر میں سرجری کے شعبہ میں انقلاب برپا کیا ہے جو کسی اور کے نصیب میں نہ تھا اسی پروفیشنل خسد اور سیاسی مخالفت کی بنیاد پر ڈاکٹر احمد نعیم کیانی صاحب کا تبادلہ کر دیا گیا ہے، اس تبادلے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ہر فورم پر ساتھ کھڑے ہیں

25/02/2025
25/02/2025

انڈیا پاکستان میچ کے دوران کشمیری بھائی نے اپنی پہچان کراکے دنیا کو یہ پیغام دے دیا کشمیر کی اپنی الگ پہچان ہے نہ کسی کی اٹوٹ انگ نہ شہ رگ سلام کشمیریت❤️🍁پاکستان میں انڈیا کا پرچم لہرایا جا سکتا ہے جس نے چمپئن ٹرافی پاکستان کھیلنے سے انکار کیا اور کشمیر کا پرچم لہرانے پر پابندی

03/02/2025

یہ ترمیمی بل ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے جب بیرون ممالک خاص طور پر سعودی عرب میں پاکستان سے آنے والے بھکاریوں کے معاملے کو پاکستان کی حکومت کے سامنے اٹھایا جا رہا ہے۔

آپکی دی ہوئی چنگاری کی وجہ سے آج یہ سب ممکن ہو رہا ہے آپ کا شکریہ کہ آپ نے کشمیریوں کو با شعور بنایاآپکی جدوجہد کو سلام ...
09/12/2024

آپکی دی ہوئی چنگاری کی وجہ سے آج یہ سب ممکن ہو رہا ہے
آپ کا شکریہ کہ آپ نے کشمیریوں کو با شعور بنایا
آپکی جدوجہد کو سلام ❤️🚩

ڈاکٹر سید توقیر گیلانی
مجدد تحریک آزادی جموں کشمیر

08/12/2024

قائد عوامی حقوق شوکت نواز میر کا نیلم پل پر والہانہ استقبال۔۔

امریکہ میں قیام پذیر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ JKLF (آزاد کشمیر و گلگت بلتستان) کے صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی صاحب کی مختلف کان...
01/09/2024

امریکہ میں قیام پذیر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ JKLF (آزاد کشمیر و گلگت بلتستان) کے صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی صاحب کی مختلف کانفرنسس میں شرکت نیز امریکی کمیونٹی کے بااثر شخصیات کیساتھ ملاقاتیں

19/08/2024

آزاد کشمیر کا لٹریسی ریٹ جس طرح سرکاری ماسٹر تباہ کر رہے ہیں اتنا شاید ہی کوئی کر رہا ہو، بجائے نصاب پڑھانے اور علمی تربیت کرنے کے، چند مخصوص آیام میں معصوم بچوں کے ہاتھوں میں جھنڈے پکڑا کر ان سے نعرے لگوا کر کونسی علمی تربیت ہو رہی ہے؟ بطور ذمہ دار شہری ہماری یہ تجویز ہے کہ حکومت مستقل بنیاد پر سرکاری ماسٹروں کی تقرری ختم کرئے اور انکی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر کرئے تاکہ بعداز ماسٹروں کی پرفارمنس کی بنیاد پر اس کنٹریکٹ کو توسیع دی جائے۔ اس سے سرکاری خزانے پر بوجھ بھی کم ہوگا اور سرکاری اداروں کی کارکردگی میں بھی اضافہ ہوگا

07/08/2024

ڈاکٹر توقیر پر وہ بھی بکواس بازی کررہے ہیں جو راستے میں ڈاکیا کو ۔۔۔۔
فوجی سمجھ کر سیلوٹ مارتے ہیں

09/07/2024

دس روز تک روا ہے تجھے ماتم حسین
پھر سال بھر اطاعت شمر و یزید کر

سید مبارک شاہ

09/07/2024

وردی میں ملبوس ان ملازموں کی بدمعاشی اب ختم ہو چکی ہے !
(ماضی کی یادگار)

09/07/2024

Kotli: July 8, 2024, Kotli Pakistan-Administered Jammu and Kashmir: In the aftermath of a humiliating defeat in a recent public movement, Pakistani agencies have intensified their campaign against pro-independence leaders in Pakistan-administered Jammu and Kashmir. Despite the tragic killing of four...

Address

Fagosh
Fagosh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Khan JKLF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Raza Khan JKLF:

Share