LIVE NOW! Qur’an Class Live || Dr. Abdul Sami| #14| Riphah International University Faisalabad
02/07/2025
LIVE NOW! Qur’an Class Live || Dr.Abdul Sami | #15| Riphah International University Faisalabad
25/06/2025
LIVE NOW! Qur’an Class Live || Dr. Abdul Sami| #14| Riphah International University Faisalabad
19/06/2025
“معلم القرآن” کی تدریسی ورکشاپس کا آغاز۔
اگر آپ قرآن کی موثر تدریس کے اصول سیکھنا چاہتے ہیں اور اپنے سکول، ادارے ،گھر یا مسجد میں “معلم القرآن” کا نصاب متعارف کروانے کے خواہش مند ہیں تو ابھی درج ذیل لنک پر رجسٹریشن کروائیے۔
یہ ورکشاپ ان افراد کے لیے بہترین موقع ہے جو قرآن کی تدریس کے ایسے نظام کےمتلاشی ہیں جو عربی گرامر اور اردو ترجمہ کے بغیر، قرآن کو عربی میڈیم میں سمجھنے کے خواہاں ہیں اور جدید طریقے کے متلاشی ایک منظم انداز میں “معلم القرآن“ نصاب کو اپنانا چاہتے ہیں۔
“معلم القرآن” کی تدریسی ورکشاپ میں مختلف موضوعات پر جامع تربیت فراہم کی جائے گی، جو قرآن کی تدریس کو مؤثر، دلچسپ اور تعلیمی لحاظ سے معیاری بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔
-ورکشاپ کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
تدریسی اصول اور مہارتیں:
- معلم القرآن کی تدریس کے بنیادی اصول
- مؤثر تدریسی تکنیک اور جدید تعلیمی طریقے
- طلبہ کی نفسیات اور سیکھنے کے انداز کو سمجھنے کی مہارت
نصاب کی ترتیب اور تدریس کا عملی خاکہ:
- “معلم القرآن” نصاب کی تفصیل
-اوقات کی تقسیم
-عمر اور کلاس کے مطابق نصاب کی تدریس
- طلبہ کے ساتھ تعامل اور ان کے سوالات کا مؤثر جواب دینے کی تربیت
امتحان اور جائزہ لینے کے اصول:
- طلبہ کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے معیارات
- مختلف سطحوں پر تعلیمی نتائج کے تجزیے کے اصول
برائے رابطہ و معلومات:
0321-5187587
19/06/2025
19/06/2025
فیصل آباد جھال پل کہ قریب گلی نمبر 9 میں غنی پلازہ زمین بوس ہوگیا خواتین سمیت متعدد افراد ملبے تلے دبتے کی اطلاع
18/06/2025
LIVE NOW! Qur’an Class Live || Prof. Dr. Abdus Samie | #13| Riphah International University Faisalabad
Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.