Brave Broadcasting Company

Brave Broadcasting Company Pakistan's Largest Internet TV Channel that Delivers Breaking News,Current News Including Sports,Show
(1)

امریکا کو اپنے غلط فیصلوں کی بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گیایرانی بریگیڈیئر جنرل علی اکبر احمدیان
05/05/2026

امریکا کو اپنے غلط فیصلوں کی بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی
ایرانی بریگیڈیئر جنرل علی اکبر احمدیان

متحدہ عرب امارات پر ایران کے میزائل حملے،ایران کے 3 میزائلوں کو ناکارہ بنا دیا گیا، ایران سے چار میزائل داغے گئے، تین کو...
04/05/2026

متحدہ عرب امارات پر ایران کے میزائل حملے،ایران کے 3 میزائلوں کو ناکارہ بنا دیا گیا، ایران سے چار میزائل داغے گئے، تین کو روک لیا گیا ، ایک سمندر میں گرا، یو اے ای وزارت دفاع

مریم نواز شریف نے صوبے میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لیے جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے، جبکہ مختلف اضلاع میں 1...
04/05/2026

مریم نواز شریف نے صوبے میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لیے جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے، جبکہ مختلف اضلاع میں 13 ’’سہولت آن دی گو‘‘ بازار بھی قائم کیے جائیں گے
حکومتی منصوبے کے مطابق ان نئے بازاروں کے قیام سے 1300 نئے کاروبار شروع ہوں گے اور 600 سے زائد افراد کو براہِ راست روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ ان سہولت بازاروں سے سالانہ 9 کروڑ سے زائد شہری مستفید ہوں گے، جہاں اشیائے خورونوش اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں 40 فیصد اور ڈی سی ریٹ سے 18 فیصد کم قیمت پر دستیاب ہوں گی۔
منصوبے کے تحت ساڑھے 8 لاکھ سے زائد گھرانوں کو مجموعی طور پر 5 ارب 30 کروڑ روپے کی بچت متوقع ہے۔ اس کے علاوہ مقامی سپلائی چین اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، جبکہ دکانداروں کی فروخت میں 24 فیصد اور منافع میں 23 فیصد اضافے کی توقع ہے۔
دکانداروں کو مفت بجلی، صفائی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جس سے سالانہ تقریباً 35 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ ہر بازار میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مرکزی کنٹرول روم سے نگرانی کی جائے گی۔
مزید برآں، 5 کلومیٹر کے اندر 40 منٹ میں مفت ہوم ڈلیوری سروس بھی فراہم کی جائے گی، جس سے شہریوں کے وقت اور ایندھن کی بچت ممکن ہوگی۔
یہ سہولت بازار بھکر، میانوالی، پاکپتن، راجن پور، مظفرگڑھ، منڈی بہاؤالدین، راولپنڈی، اٹک، جہلم، خانیوال، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولپور، بہاولنگر، اوکاڑہ، سیالکوٹ، گجرات اور سرگودھا سمیت مختلف اضلاع میں قائم کیے جائیں گے۔
لاہور، جہلم، بھکر، راولپنڈی، قصور اور فیصل آباد کی تحصیلوں میں “سہولت آن دی گو” بازار بھی متعارف کروائے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو سستی اور معیاری اشیا کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان بازاروں میں صاف ستھرے ماحول میں پھل، سبزیاں اور دیگر اشیائے ضروریہ مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوں گی، جبکہ پارکنگ، بیٹھنے کی جگہ، بزرگ شہریوں کے لیے خصوصی کاؤنٹر، پینے کے صاف پانی اور فیملی فرینڈلی ماحول جیسی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔

ایران نے اعلان کیا تھاکہ آبنائے ہرمز سےکوئی بھی بغیر اجازت نہیں گزر سکتا،  ہدایات نظراندازکرنے والے کو فوج فیصلہ کن جواب...
04/05/2026

ایران نے اعلان کیا تھاکہ آبنائے ہرمز سےکوئی بھی بغیر اجازت نہیں گزر سکتا، ہدایات نظراندازکرنے والے کو فوج فیصلہ کن جواب دے گی

ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ حملوں کے بعد امریکی جہاز نے اپنا سفر روک دیا ہے، امریکی جہاز پسپائی اختیار کرنے اور علاقے سے بھاگنے پر مجبور ہوگیا ہے۔

میرے نام کے ساتھ جُڑے ٹرمپ کی وجہ سے آدھی دنیا مجھے پسند نہیں کرتی ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نواسی کائی ٹرمپ کا انکشاف...
04/05/2026

میرے نام کے ساتھ جُڑے ٹرمپ کی وجہ سے آدھی دنیا مجھے پسند نہیں کرتی ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نواسی کائی ٹرمپ کا انکشاف

ایران کی قیادت باقی نہ رہنے پر افسوس ہے ، وہ بہت اچھے لوگ تھے: ٹرمپ
02/05/2026

ایران کی قیادت باقی نہ رہنے پر افسوس ہے ، وہ بہت اچھے لوگ تھے: ٹرمپ

عمران خان ملک کا مقبول ترین لیڈر ہونے کے باوجود تین سالو ں سے قید میں ہے ، اس کی ذمہ داری اُن لوگوں پر آتی ہے جنہو ں نے...
02/05/2026

عمران خان ملک کا مقبول ترین لیڈر ہونے کے باوجود تین سالو ں سے قید میں ہے ، اس کی ذمہ داری اُن لوگوں پر آتی ہے جنہو ں نے آج تک خان سے غلط فیصلے کروائیں،شیر افضل مروت

پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے ، دنیا میں سبز پاسپورٹ کی عزت ہو رہی ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ
02/05/2026

پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے ، دنیا میں سبز پاسپورٹ کی عزت ہو رہی ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

01/05/2026

دن میں لاکھوں کمانے والے ابراہیم کا نوجوانوں کیلئے اہم پیغام

پٹرولیم مصنوعات ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے اضافہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ
30/04/2026

پٹرولیم مصنوعات
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے اضافہ
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6
روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ

30/04/2026

پیرا فورس کے جوان کی رعونت پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا انوکھا جواب
لاک ڈاؤن کی آڑ میں پیرا فورس اور پولیس کی چاندی ، تاجر پریشان

30/04/2026

ٹریڈنگ میں آنے والے نئے افراد کیلئے مفید مشورہ

Address

Office 4 Madina Centre Satyana Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brave Broadcasting Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brave Broadcasting Company:

Share