Ducky Family

Ducky Family Ducky Bhai Fan Page

عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشری اقبال کی عامر لیاقت کیلئیے شب برات کے موقع پر دعاؤں کی اپیل, پچھلے سال دعاؤں کی محفل...
16/03/2023

عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشری اقبال کی عامر لیاقت کیلئیے شب برات کے موقع پر دعاؤں کی اپیل, پچھلے سال دعاؤں کی محفل اور آج کی رات کی فضیلت بیان کرنے والے عامر لیاقت اس سال ہم میں نہیں, پروردگار درجات بلند فرمائے۔

آج مغرب کے بعد تقریباََ ساڑھے ساتھ کے قریب بحریہ آڈیٹوریم کارساز سے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ کوچنگ کی کلاس لیکر واپس آرہ...
16/03/2023

آج مغرب کے بعد تقریباََ ساڑھے ساتھ کے قریب بحریہ آڈیٹوریم کارساز سے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ کوچنگ کی کلاس لیکر واپس آرہی تھی کے راستہ میں ہماری بائک کا پٹرول ختم ہوگیا, میرا بھائی زیادہ بڑا نہیں 18 سال کا ہے اور راستوں کا زیادہ معلوم بھی نہیں, قریب میں کوئی پمپ بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا, ہم نے بائک ساتھ پیدل چلنا شروع کردیا, بیگ میں میرے لیپ ٹاپ اور موبائل رکھا ہوا تھا اور آج کل جیسے شہر کے حالات ہیں سارے راستہ پیدل چلتے ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں چھن نا جائے, اتنے میں ایک شخص آفس ڈریسنگ میں ملبوس آکر رکا اور بغیر کچھ سوال کئیے خالی بوتل مانگی, میں نے اپنی پانی کی بوتل خالی کرکے حوالہ کردی اس نے اپنی بائک سے پٹرول نکال کر بوتل میں بھرا اور چلتا بنا, وہ شخص کون تھا یہ تو معلوم نہیں لیکن مشکل کہ اس وقت میں ہمارے لئیے کس نعمت سے کم نہیں تھا, ایسا ہے ہمارا کراچی جہاں شہری راہ چلتے بغیر کسی تفریق کے ایک دوسرے کی مدد کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Umra kr ke Kesa Lag Raha hooo👑Comment Me Bata doo33
15/03/2023

Umra kr ke Kesa Lag Raha hooo👑
Comment Me Bata doo33

Address

Mohal Sadiqabad Street Number 2 House Number 4508
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ducky Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ducky Family:

Share