Muhammad Asim Akbar

Muhammad Asim Akbar میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی سرکارﷺ کا نوکر ہوں، کوئی عام نہیں ہوں
(1)

12/06/2025

غور طلب!

سینے پر PEPSI اور بازو پر KFC کی برینڈنگ کے ساتھکرم کی دعائیں!دیکھتا جا ۔۔۔ شرماتا جا
13/04/2025

سینے پر PEPSI اور بازو پر KFC کی برینڈنگ کے ساتھ
کرم کی دعائیں!
دیکھتا جا ۔۔۔ شرماتا جا

10/04/2025

اللّٰہ اکبر 🤲

13/01/2025

علی کا قصیدہ ❤️

04/01/2025

ضرور تشریف لائیے گا

30/12/2024

ہر خطا سے جدا، بے خطا بے خطا
میرے آقاﷺ کی بیٹی پہ لاکھوں سلام

اللّٰہ پاک کرم فرمائے آمین ثم آمین
07/10/2024

اللّٰہ پاک کرم فرمائے آمین ثم آمین

02/10/2024

ڈاکٹر زاکر نائیک کے پاکستان آنے کی اصل مارکیٹنگ اس کے حامیوں سے زیادہ اس کے بیوقوف مخالفین نے کی ہے اور مخالفت کرتے ہوئے ناشائستہ زبان اختیار کرنے سے پڑھے لکھے طبقہ میں اپنی جہالت کا ڈھنڈورا پھر سے پیٹ دیا۔
ہمارے سوشل میڈیا کے شہسواروں کو غور کی اشد ضرورت ہے!

17/09/2024

میلاد کے نام پر گلیوں اور سڑکوں پر جو ہو رہا ہے۔۔۔ اگر کوئی غیر مسلم دیکھے تو اس سے گزارش ہے۔۔۔
"یہ اصل اسلام نہیں ہے"

ہم نے اپنے بڑوں سے سُنا ہےصرف اللّٰہ اُنﷺ سے بڑا ہےآقاﷺ کی آمد مرحبا مرحبا مرحبا ❤️❤️❤️
17/09/2024

ہم نے اپنے بڑوں سے سُنا ہے
صرف اللّٰہ اُنﷺ سے بڑا ہے
آقاﷺ کی آمد مرحبا مرحبا مرحبا ❤️❤️❤️

02/09/2024

Chips or Bottle 😂

08/08/2024

جہلمیوں کی چاچی گئی 🫢😁😂

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asim Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asim Akbar:

Share