
01/04/2025
السلام علیکم
*میں حافظ زاہد حسین میڈیا ہیڈ صداۓ انقلاب گروپ*
اسلام آباد سے ہمارے ایک دوست بھائی رضوان احمد قادری Rizvan Ahmed صاحب جو تحریک منہاج القران، پاکستان عوامی تحریک "یوتھ لیگ کا بھی ورک کرتے ہیں ماشاءاللہ سوشل میڈیا پر ان کا بہت زیادہ ورک ہے بہت زیادہ ایکٹو رہنے والے دوستوں میں سے ہیں
ان کی، مذہبی ،ادبی، علمی ثقافتی و صحافتی، خدمات کی طرف میں صدائے انقلاب میڈیا گروپ کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اور تعریفی سند سے نوازا جاتا ہے
اللہ پاک ان کو نبی پاک ﷺ کے وسیلہ سے ہمیشہ خوش رکھے اور سلامت رکھے آمین