
31/03/2025
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ.💐
- میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہلخانہ کو عیدالفطر کی بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان کی سلامتی صحت وتندرستی کے ساتھ عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے📿🤲
- دنیا میں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے🤲
- خاتمہ ایمان پر فرمائے آپکی دعاؤں کو قبول فرمائے🤲
- بیماروں کو شفاء عطا فرمائے
*آمین یارب العالمین* 📿❤️
حمزہ جمیل بٹ