08/04/2025
القریش ویلفیئر آرگنائزیشن فیصل آباد کے سیکریٹریٹ میں چئیر مین محمد اخواص قریشی اور جنرل سیکرٹری مبشر حسین ہاشمی قریشی کی طرف سے قریشی معززین کے ساتھ عید ملن پروگرام دیا گیا۔ اس میں خصوصی شرکت سرپرست اعلٰی حاجی غلام رسول ریحان ممبر مجلس شوریٰ متحدہ جمیعت القریش پاکستان ۔سینئر ممبر باوا غلام عباس انقلابی ۔ سرپرست القریش پرویز سراج قریشی ایڈووکیٹ ۔سینئیر وائس چیئرمین راشد سراج قریشی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔رکن مجلس شوریٰ ۔مبشر شاہ ہاشمی۔ ڈاکٹر محمد اظہر صابری CEO پوٹینشیاء انرجی سلوشن ۔حاجی شوکت علی قریشی سعودیہ والے۔عبد الرؤف قریشی ایریا مینیجر state life ۔بلال شوکت سیکرٹری لائلپور ٹاؤن محبوب طارق زرگر۔بلال قریشی نقیب قریشی اور علی حیدر ہاشمی سیکرٹری سوشل میڈیا نے کی۔ کچھ دوست مصروفیت کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے۔ مگر وہ ٹیلی فونک رابطے پر شریک ہوئے۔ انتھائی عقیدت اور احترام سے ان تمام معززین کی شرکت پر دل سے شکریہ ادا کر تے ہیں۔ آ خر میں ڈنر اور چائے سے لطف اندوز ہوا گیا۔
منجانب۔
مبشر حسین ہاشمی قریشی
جنرل سیکرٹری
جاریکردہ۔
علی حیدر ہاشمی
سیکرٹری سوشل میڈیا