
30/08/2024
انتہائی ظالم قسم کے سپر کرسپی اور extra suacy زنگر برگر کی واحد نشانی یہ ہوگی کہ وہ برگر اپنے قرارے ہونے کی گواہی خود دے گا وہ ایسے کہ جب آپ اس کا پہلا چک وڈے گیں تو کرنچ کے آواز آپکی زبان سے ہوتے ہوئے آپکے کانوں کی طرف جاۓ گی اور چکن ملائی کی طرح منہ میں گھل جاۓ گا مزید برگر کے Sauce تو آپکی زبان کے چودہ طبق روشن کر دے گی ۔۔۔ایک بات یاد رہے کہ اس لمحے کو تیزی سے نہیں بلکہ آرام سے گزارنے ہے اور ایک ایک باںٔٹ کا مزہ اسے لینا ہے جیسے یہ برگر آپ کو اس کنجوس دوست یا کزن نے کھلایا ہو جس نے آج تک آپکو روٹی کے نام پر گیڑا کرایا ہے۔۔۔
مجھے دلی خوشی ہے کہ اب ہمارے لوکل پاکستانی فوڈ brands بھی مارکیٹ میں اچھی recipes کیساتھ آرہے ہیں اور انکی قیمتیں بھی انتہائی مناسب ہیں ۔۔
عوام سے درخواست ہے کہ جدوں وی زنگر برگر کھانے جاؤ ہمیشہ Thigh یا Leg والے پیس دا زنگر لگوانا جو زیادہ Juicy اور Tender ہوتا ہے باقی اگر سینے کا پیس ملا تو اپنی قسمت سمجھ کے انوں وی کھا جانا باقی نال چاۓ کرنی ہے یا بوتل وہ آپکی اپنی Choice ۔۔
لکھنے پر بہت محنت لگتی ہے پر آپ لوگوں کی محبت اور دل خوش کرنے والے کمنٹس اس محنت کا حق ادا کر دیتے ہیں ۔ Blog کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار لازمی کمنٹس کیا کریں ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں شکریہ ۔۔
Cafe 66 , Located at 66-JB Dhandra Road , Near Faisalabad International Airport